Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 10 فروری، 2022

سید آصف گیلانی کی طرف سے اہم اعلان

بھکر۔ظفر اعوان//سید آصف گیلانی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس کفالت پروگرام تحصیل بھکر۔ کی طرف سےاہم اعلان 📢📢📢📢📢📢 احساس کفالت پروگرام کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اہل بینیفشری کو 8171 سے میسج انکے دیے گئے موبائل نمبر پر سینڈکردیے گئے ہیں
وہ اپنے اصل شناختی کے ہمراہ احساس کفالت پروگرام کے دفتر آکر اپنا اندراج کروائیں اور اس پروگرام کا حصہ بنیں واضح رہے کہ وہ خواتین احساس کفالت پروگرام کے دفتر نا آئیں جن کو 8171 سے درج ذیل میسج موصول نہیں ہوا محترمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ احساس کفالت امداد کیلئےاہل ہیں لیکن آپ نے سروے میں اپنے قومی شناختی کارڈ کا اندراج نہیں کروایا۔ لہذا اپنے قریبی احساس رجسٹریشن سنٹر پر فارم نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مطابق اپنے شناختی کارڈ کا اندراج کروائیں۔ منجانب سیدآصف گیلانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس کفالت پروگرام تحصیل بھکر

*ڈی پی او بھکر سید علی رضا نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی* ڈی پی او بھکر کی گزشتہ رات دریاخان تھانے کے وزٹ کے دوران کی اندورنی کہانی سامنے آگئی سید علی رضا نے تھانہ سٹی دریاخان کے وزٹ کے دوران حوالات کو چیک کیا تو ایک انتہائی غریب شخص حوالات میں بند تھا ڈی پی او بھکر نے ملزم سے پوچھا کہ آپ کس مقدمہ میں گرفتار ہوئے تو غریب شخص نے بتایا کہ میں نے بنک کے پیسے ادا کرنے ہیں، جعلی چیک کے مقدمہ میں گرفتار ہوں ڈی پی او بھکر نے پوچھا کہ کتنے پیسے ادا کرنے ہیں تو ملزم نے بتایا کہ ایک لاکھ انتیس ہزار، ڈی پی او نے ڈی ایس حافظ بدر منیراورایس ایچ او ملک اشرف اعوان کو فوری احکامات جاری کئے کہ مخیر حضرات سے پیسے اکٹھے کریں اور مداعی مقدمہ کو ادا کریں ڈی ایس پی نے فوری مخیر حضرات سے رابطہ کیا اور مداعی مقدمہ کو ایک لاکھ انتیس ہزار روپے ادا کروا دیئے پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا مداعی مقدمہ کے بیان پر معزز عدالت نے ملزم کی ضمانت کنفرم کردی مداعی مقدمہ اور ملزم نے ڈی پی او بھکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے واحد ایسا آفیسر دیکھا ہے جو مخلوقِ خدا سے پیار کرتا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او بھکر سید علی رضا نے واقع ہی غریب پرور ہونے کا ثبوت دیا

پنجاب پولیس کا بڑا فیصلہ وزیراعظم شکایت پورٹل پر دوران ڈیوٹی پولیس ملازمین کا "ٹک ٹاک" استعمال کرنے کی شکائتیں پنجاب پولیس نے دوران ڈیوٹی ملازمین کو "ٹک ٹاک" اپلیکیشن استعمال کرنے سے روک دیا یہ طرز عمل سوشل میڈیا پر محکمہ پولیس کی نرم شبیہ، وقار اور وقار کو مجروح کرتا ہے، مراسلہ عدم تعمیل کی صورت میں سخت کارروائی کی جا سکتی ہے، مراسلہ اے آئی جی آپریشنز پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر کے تمام آر پی اوز کو مراسلہ جاری

پنجاب پولیس کا بڑا فیصلہ وزیراعظم شکایت پورٹل پر دوران ڈیوٹی پولیس ملازمین کا "ٹک ٹاک" استعمال کرنے کی شکائتیں پنجاب پولیس نے دوران ڈیوٹی ملازمین کو "ٹک ٹاک" اپلیکیشن استعمال کرنے سے روک دیا یہ طرز عمل سوشل میڈیا پر محکمہ پولیس کی نرم شبیہ، وقار اور وقار کو مجروح کرتا ہے، مراسلہ عدم تعمیل کی صورت میں سخت کارروائی کی جا سکتی ہے، مراسلہ اے آئی جی آپریشنز پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر کے تمام آر پی اوز کو مراسلہ جاری

R A News: تحریر۔ ظفراعوان۔*سنگر غضنفر احمد* فوک میوزکل اوراس...

R A News: تحریر۔ ظفراعوان۔*سنگر غضنفر احمد* فوک میوزکل اوراس...

تحریر۔ ظفراعوان۔*سنگر غضنفر احمد* فوک میوزکل اوراسٹیج کے بے تاج بادشاہ کا میوزیکل پروگرام 12 فروری کومحلہ عالم آباد بھکّراور 15 فرووی کو منڈی ٹاون بھکرہوگا۔ ۔سنگر غضنفرکا شمار نئے ابھرتے فنكاروں میں ہوتا ہے۔انہوں نےبہت کم عرصے میں اپنے فن کا لوہا منواتے ہوئے اپنا نام بنایا ہے ۔اورانکے چند سپر ہٹ گیت اور البم بھی ریلیز ہو چکے ہیں۔وہ پپ٠خ٠ ومخلص انسان ہیں۔ہم دعاگوہیں الله پاک انکودن دوگنی اور رات چگنی تراعطافرماے۔ آمین