Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 21 اپریل، 2020

صوبہ پنجاب کی *دس ڈویژنوں* کے *36 اضلاع* کی *124 تحصیلیں* ہیں۔

صوبہ پنجاب کی *دس ڈویژنوں* کے *36 اضلاع* کی *124 تحصیلیں* ہیں۔ 

*ایک ۔ بہاولپور ڈویژن* (تین اضلاع، چودہ تحصیلیں)

*۰۱ ۔ ضلع بہاولپور* (پانچ تحصیلیں)
•••01• تحصیل بہاولپور
•••02• تحصیل بہاولپور صدر
•••03• تحصیل احمد پور شرقیہ
•••04• تحصیل حاصل پور
•••05• تحصیل یزمان

*۰۲ ۔ ضلع بہاولنگر* (پانچ تحصیلیں)
•••06• تحصیل بہاولنگر
•••07• تحصیل منچن آباد
•••08• تحصیل چشتیاں
•••09• تحصیل ہارون آباد
•••10• تحصیل فورٹ عباس

*۰۳ ۔ ضلع رحیم یار خان* (چار تحصیلیں)
•••11• تحصیل رحیم یار خان
•••12• تحصیل خانپور
•••13• تحصیل لیاقت پور
•••14• تحصیل صادق آباد

*دو ۔ ڈیرہ غازیخان ڈویژن* (چار اضلاع، بارہ تحصیلیں)

*۰٤ ۔ ضلع ڈیرہ غازیخان* (دو تحصیلیں)
•••15• تحصیل ڈیرہ غازیخان
•••16• تحصیل تونسہ شریف

*۰۵ ۔ ضلع راجن پور* (تین تحصیلیں)
•••17• تحصیل راجن پور
•••18• تحصیل جام پور
•••19• تحصیل روجھان

*۰٦ ۔ ضلع مظفر گڑھ* (چار تحصیلیں)
•••20• تحصیل مظفر گڑھ
•••21• تحصیل علی پور
•••22• تحصیل کوٹ ادو
•••23• تحصیل جتوئی

*۰٧ ۔ ضلع لیہ* (تین تحصیلیں)
•••24• تحصیل لیہ
•••25• تحصیل چوبارہ
•••26• تحصیل کروڑ لعل عیسن

*تین ۔ راولپنڈی ڈویژن* (چار اضلاع، اٹھارہ تحصیلیں)

*۰۸ ۔ ضلع راولپنڈی* (چھے تحصیلیں)
•••27• تحصیل راولپنڈی
•••28• تحصیل کہوٹہ
•••29• تحصیل مری
•••30• تحصیل کلر سیداں
•••31• تحصیل گوجر خان
•••32• تحصیل ٹیکسلا

*۰۹ ۔ ضلع اٹک* (پانچ تحصیلیں)
•••33• تحصیل اٹک
•••34• تحصیل فتح جنگ
•••35• تحصیل جنڈ
•••36• تحصیل پنڈی گھیب
•••37• تحصیل حسن ابدال

*۱۰ ۔ ضلع چکوال* (تین تحصیلیں)
•••38• تحصیل چکوال
•••39• تحصیل چوآسیدن شاہ
•••40• تحصیل تلہ گنگ

*۱۱ ۔ ضلع جہلم* (چار تحصیلیں)
•••41• جہلم
•••42• تحصیل دینہ
•••43• تحصیل پنڈ دادن خان
•••44• تحصیل سوہاوہ

*چار ۔ ساہیوال ڈویژن* (تین اضلاع،  سات تحصیلیں)

*۱۲ ۔ ضلع ساہیوال* (دو تحصیلیں)
•••45• تحصیل ساہیوال
•••46• تحصیل چیچہ وطنی

*۱۳ ۔ ضلع پاکپتن* (دو تحصیلیں)
•••47• تحصیل پاکپتن
•••48• تحصیل عارف والا

*۱٤ ۔ ضلع اوکاڑہ* (تین تحصیلیں)
•••49• تحصیل اوکاڑہ
•••50• تحصیل دیپالپور
•••51• تحصیل رینالہ خورد

*پانچ ۔ سرگودھا ڈویژن* (چار اضلاع، تیرہ تحصیلیں)

*۱۵ ۔ ضلع سرگودھا* (چار تحصیلیں)
•••52• تحصیل سرگودھا
•••53• تحصیل بھلوال
•••54• تحصیل شاہ پور
•••55• تحصیل سِلَّاں والی

*١٦ ۔ ضلع بھکّر* (چار تحصیلیں)
•••56• تحصیل بھکر
•••57• تحصیل کلور کوٹ
•••58• تحصیل دریا خان
•••59• تحصیل منکیرہ

*۱۷ ۔ ضلع خوشاب* (دو تحصیلیں)
•••60• تحصیل خوشاب
•••61• تحصیل نور پور

*۱۸ ۔ ضلع میانوالی* (تین تحصیلیں)
•••62• تحصیل میانوالی
•••63• تحصیل عیسی خیل
•••64• تحصیل پیپلاں

*چھے ۔ فیصل آباد ڈویژن* (چار اضلاع، سولہ تحصیلیں)

*۱۹ ۔ ضلع فیصل آباد* (چھے تحصیلیں)
•••65• تحصیل فیصل آباد شہر
•••66• تحصیل فیصل آباد صدر
•••67• تحصیل سمندری
•••68• تحصیل جڑانوالہ
•••69• تحصیل تاندلیانوالہ
•••70• تحصیل چک جُھمرہ

*۲۰ ۔ ضلع چنیوٹ* (تین تحصیلیں)
•••71• تحصیل چنیوٹ
•••72• تحصیل بھوانہ
•••73• تحصیل لالیاں

*۲۱ ۔ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ* (تین تحصیلیں)
•••74• تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ
•••75• تحصیل گوجرہ
•••76• تحصیل کمالیہ

*۲۲ ۔ ضلع جھنگ* (چار تحصیلیں)
•••77• تحصیل جھنگ
•••78• تحصیل چنیوٹ
•••79• تحصیل شور کوٹ
•••80• تحصیل احمد پور سیال

*سات ۔ گوجرانوالہ ڈویژن* (چھے اضلاع، سترہ تحصیلیں)

*۲۳ ۔ ضلع گوجرانوالہ* (چار تحصیلیں)
•••81• تحصیل گوجرانوالہ
•••82• تحصیل کامونکے
•••83• تحصیل نوشہرہ وِرکاں
•••84• تحصیل وزیر آباد

*۲٤ ۔ ضلع گجرات* (تین تحصیلیں)
•••85• تحصیل گجرات
•••86• تحصیل کھاریاں
•••87• تحصیل سرائے عالمگیر

*۲۵ ۔ ضلع حافظ آباد* (دو تحصیلیں)
•••88• تحصیل حافظ آباد
•••89• تحصیل پنڈی بھٹیاں

*۲٦ ۔ ضلع نارووال* (دو تحصیلیں)
•••90• تحصیل نارووال
•••91• تحصیل شکر گڑھ

*۲۷ ۔ ضلع سیالکوٹ* (تین تحصیلیں)
•••92• تحصیل سیالکوٹ
•••93• تحصیل ڈسکہ
•••94• تحصیل پسرُور

*۲۸ ۔ ضلع منڈی بہاؤ الدین* (تین تحصیلیں)
•••95• تحصیل منڈی بہاؤ الدین
•••96• تحصیل پھالیہ
•••97• تحصیل مَلکوال

*آٹھ ۔ لاہور ڈویژن* (دو اضلاع، پانچ تحصیلیں)

*۲۹ ۔ ضلع لاہور* (دو تحصیلیں)
•••98• تحصیل لاہور شہر
•••99• تحصیل لاہور صدر

*۳۰ ۔ ضلع قصور* (تین تحصیلیں)
•••100• تحصیل قصور
•••102• تحصیل چُونیاں
•••103• تحصیل پتّوکی

*نو ۔ ملتان ڈویژن*  (چار اضلاع، تیرہ تحصیلیں)

*۳۱ ۔ ضلع ملتان* (چار تحصیلیں)
•••104• تحصیل ملتان چھاؤنی
•••105• تحصیل ملتان صدر
•••106• تحصیل شجاع آباد
•••107• تحصیل جلال پور پیر والا

*۳۲ ۔ ضلع خانیوال* (تین تحصیلیں)
•••108• تحصیل خانیوال
•••109• تحصیل کبیر والا
•••110• تحصیل میاں چنّوں

*۳۳ ۔ ضلع لودھراں* (تین تحصیلیں)
•••111• تحصیل لودھراں
•••112• تحصیل دنیا پور
•••113• تحصیل کہروڑ پکا

*۳٤ ۔ ضلع وہاڑی* (تین تحصیلیں)
•••114• تحصیل وہاڑی
•••115• تحصیل بورے والا
•••116• تحصیل میلسی

*دس ۔ شیخوپورہ ڈویژن* (دو اضلاع، آٹھ تحصیلیں)

*۳۵ ۔ ضلع شیخوپورہ* (پانچ تحصیلیں)
•••117• تحصیل شیخوپورہ
•••118• تحصیل فیروز والہ
•••119• تحصیل مریدکے
•••120• تحصیل صفدر آباد
•••121• تحصیل شرق پور

*۳٦ ۔ ضلع ننکانہ صاحب* (تین تحصیلیں)
•••122• تحصیل ننکانہ صاحب
•••123• تحصیل سانگلہ ہِل
•••124• تحصیل شاہ کوٹصوبہ

کوئی تبصرے نہیں: