Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 10 فروری، 2022

سید آصف گیلانی کی طرف سے اہم اعلان

بھکر۔ظفر اعوان//سید آصف گیلانی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس کفالت پروگرام تحصیل بھکر۔ کی طرف سےاہم اعلان 📢📢📢📢📢📢 احساس کفالت پروگرام کی جانب سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اہل بینیفشری کو 8171 سے میسج انکے دیے گئے موبائل نمبر پر سینڈکردیے گئے ہیں
وہ اپنے اصل شناختی کے ہمراہ احساس کفالت پروگرام کے دفتر آکر اپنا اندراج کروائیں اور اس پروگرام کا حصہ بنیں واضح رہے کہ وہ خواتین احساس کفالت پروگرام کے دفتر نا آئیں جن کو 8171 سے درج ذیل میسج موصول نہیں ہوا محترمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ احساس کفالت امداد کیلئےاہل ہیں لیکن آپ نے سروے میں اپنے قومی شناختی کارڈ کا اندراج نہیں کروایا۔ لہذا اپنے قریبی احساس رجسٹریشن سنٹر پر فارم نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مطابق اپنے شناختی کارڈ کا اندراج کروائیں۔ منجانب سیدآصف گیلانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس کفالت پروگرام تحصیل بھکر

*ڈی پی او بھکر سید علی رضا نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی* ڈی پی او بھکر کی گزشتہ رات دریاخان تھانے کے وزٹ کے دوران کی اندورنی کہانی سامنے آگئی سید علی رضا نے تھانہ سٹی دریاخان کے وزٹ کے دوران حوالات کو چیک کیا تو ایک انتہائی غریب شخص حوالات میں بند تھا ڈی پی او بھکر نے ملزم سے پوچھا کہ آپ کس مقدمہ میں گرفتار ہوئے تو غریب شخص نے بتایا کہ میں نے بنک کے پیسے ادا کرنے ہیں، جعلی چیک کے مقدمہ میں گرفتار ہوں ڈی پی او بھکر نے پوچھا کہ کتنے پیسے ادا کرنے ہیں تو ملزم نے بتایا کہ ایک لاکھ انتیس ہزار، ڈی پی او نے ڈی ایس حافظ بدر منیراورایس ایچ او ملک اشرف اعوان کو فوری احکامات جاری کئے کہ مخیر حضرات سے پیسے اکٹھے کریں اور مداعی مقدمہ کو ادا کریں ڈی ایس پی نے فوری مخیر حضرات سے رابطہ کیا اور مداعی مقدمہ کو ایک لاکھ انتیس ہزار روپے ادا کروا دیئے پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا مداعی مقدمہ کے بیان پر معزز عدالت نے ملزم کی ضمانت کنفرم کردی مداعی مقدمہ اور ملزم نے ڈی پی او بھکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے واحد ایسا آفیسر دیکھا ہے جو مخلوقِ خدا سے پیار کرتا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او بھکر سید علی رضا نے واقع ہی غریب پرور ہونے کا ثبوت دیا

پنجاب پولیس کا بڑا فیصلہ وزیراعظم شکایت پورٹل پر دوران ڈیوٹی پولیس ملازمین کا "ٹک ٹاک" استعمال کرنے کی شکائتیں پنجاب پولیس نے دوران ڈیوٹی ملازمین کو "ٹک ٹاک" اپلیکیشن استعمال کرنے سے روک دیا یہ طرز عمل سوشل میڈیا پر محکمہ پولیس کی نرم شبیہ، وقار اور وقار کو مجروح کرتا ہے، مراسلہ عدم تعمیل کی صورت میں سخت کارروائی کی جا سکتی ہے، مراسلہ اے آئی جی آپریشنز پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر کے تمام آر پی اوز کو مراسلہ جاری

R A News: تحریر۔ ظفراعوان۔*سنگر غضنفر احمد* فوک میوزکل اوراس...

تحریر۔ ظفراعوان۔*سنگر غضنفر احمد* فوک میوزکل اوراسٹیج کے بے تاج بادشاہ کا میوزیکل پروگرام 12 فروری کومحلہ عالم آباد بھکّراور 15 فرووی کو منڈی ٹاون بھکرہوگا۔ ۔سنگر غضنفرکا شمار نئے ابھرتے فنكاروں میں ہوتا ہے۔انہوں نےبہت کم عرصے میں اپنے فن کا لوہا منواتے ہوئے اپنا نام بنایا ہے ۔اورانکے چند سپر ہٹ گیت اور البم بھی ریلیز ہو چکے ہیں۔وہ پپ٠خ٠ ومخلص انسان ہیں۔ہم دعاگوہیں الله پاک انکودن دوگنی اور رات چگنی تراعطافرماے۔ آمین

جمعہ، 3 دسمبر، 2021

پی ایف یو جے،آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کے وفد کی وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات، پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز بل کی منظوری پر وزیراعظم اور ان کا شکریہ ادا کیا اسلام آباد () پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس،راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے وفد نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات کی اور پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز بل کی منظوری پر ان کا شکریہ ادا کیا،وفد نے بل کی تیاری سے منظوری تک ان کی کاوشوں کو سراہا،نیشنل پریس کلب کی دعوت پر ڈاکٹر شیریں مزاری پیر کو ساڑھے دس بجے نیشنل پریس کلب آئیں گی تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پی ایف جے کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی کی سربراہی میں پی ایف یو جے،آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کے وفد نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات کی وفد میں پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی،سابق صدر پی ایف یو جے افضل بٹ،صدر آر آئی یو جے عامر سجاد سید،سیکرٹری طارق علی ورک، فنانس سیکرٹری حنیف الرحمن،نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم ،سیکرٹری انور رضا،سابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے فوزیہ شاہد،سابق صدر نیشنل پریس کلب طارق چوہدری آصف بشیر چوہدری،نیئر علی،خلیل راجہ،شکیلہ جلیل،بلال ڈار،شہزاد چوہدری،زاہد فاروق ملک،علمدار حسین ودیگر شامل تھے وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں کو چاہیے کہ ایسی چیزیں نہ لکھیں جس سے انتشار پید ہو ،جو خبر پتہ ہے درست نہیں وہ نہ شائع کی جائے ،حکومت کے وکیل نے یہ بل ڈرافٹ نہیں کیا انہوں نے شکوہ کیا کہ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز بل کے پاس ہونے کے حوالے سے،نیوز پیرز میں بل پاس ہونے کی خبر نہیں آئی جو ہمیں اچھا نہیں لگا انہوں نے کہا کہ جو ٹربیونل بنایا جائے گا اس میں نمائندگی صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں کو دی جائے گی جبکہ مالکان کی نمائندگی نہیں ہو گی انہوں نے کہا کہ انشورنس اور ہیلتھ کی سہولت تمام صحافیوں ملنی چاہیں آپ کے تعاون سے اس کو چلایا جا سکے گا اس بل کے اب رولز بھی جلد بن جائیں گے ،یہ ہماری وزارت میں نہیں آتا لیکن اطلاعات و نشریات کی وزارت سے کہا گیا تو ہم نے اس کی تیاری میں اپنا رول ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ بل پر مالکان کو عمل تو کرنا پڑے گا میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے کوئی ڈرافٹ ہی نہیں تیار کیاگیا صرف رف سی تجاویز تھیں سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے کہا کہ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز بل کے حوالے سے ہمارے 21 تجاویز کو شامل کر لیا گیا ہے ہم اس بل کی منظوری پر ڈاکٹر شیریں مزاری کا شکریہ ادا کرتے ہیں،صدر آر آئی یو جے نے صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا سابق صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ بل میں ایڈیٹر،سب ایڈیٹر، بیوروچیف، کیمرہ مین اورفوٹو گرافرز کو جرنلسٹ کی کیٹگری کی بجائے میڈیا پروفیشنلز میں ڈال گیا جس کی وجہ سے صحافیوں میں تشویش پائی جارہی ہے ،پی آر اے کے سیکرٹری آصف بشیر چوہدری نے بل کے آرٹیکل چھ پر تحفظات کا اظہار کیا جس پر وفاقی وزیر نے کہا کہ رولز بناتے وقت گیٹگری اور آرٹیکل چھ کے حوالے سے ابہام کو دور کر دیا جائے گا وفد نے بل کی تیاری سے لیکر منظوری تک ڈاکٹر شیریں مزاری کی کاوشوں کو سراہا اور اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ ایوان صدر میں بل کی منظوری کے حوالے سے تقریب میں ہمیں دعوت ہی نہیں دی گئی نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو پریس کلب میں آنے کی دعوت دی انہوں نے دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیر کے روز صبح دس بجے پریس کلب آئیں گی طارق علی ورک سیکرٹری آر آئی یو جے

پروٹیکشن أف جرنلجرنلسٹس اینڈپروفیشنلزبل کی منظوری

أراےنیوزکیطرف سےسب دوستوں کو سلام۔

السلام علیکم

منگل، 21 جولائی، 2020

بلوچستان ۔۔۔۔۔//////رحمت اللہ بلوچ سے

اپڈیٹ/بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، 6 زخمی۔/رپورٹ رحمت اللہ بلوچ بلوچستان/ پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص (امجد ساکن گھنہ تربت) جانبحق جبکہ 6 افراد زخمیوں میں (محمد سلام ساکن بالگتر تربت) (عبید تحصیل بلیدہ ضلع تربت کیچ) (سبحان بلوچی بازار تربت سٹی محمد نسیم تربت سٹی) سلیمان یو سی شاہی تمپ تحصیل تربت سٹی) اور شاہ مرید دشتی بازارتحصیل تربت شامل ہیں جانبحق ہونے والا اور تمام زخمیوں کاتعلق ضلع کیچ تربت سے ہے کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے زخمیوں کو ٹیچنک ہسپتال تربت میں علاج کیجارہی ہے دھماکے میں نہ صرف قریبی گاڑیوں کو نقصان پہنچا بلکہ کچھ دکانوں میں آگ بھی لگ گئی۔ پولیس کے مطابق دکانوں کے باہر کھڑی ایک موٹرسائیکل میں امپرووائزڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی ای ڈی) نصب کی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی کہ دھماکے کا ہدف کون تھا۔ پولیس شواہد اکٹھے کررہی ہے

اعجاز اعوان صاحب کو آر۔ اے۔ نیوز۔ کا(بیورو چیف سندھ)مقررہونےپر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ظفر اعوان ۔ایڈیٹر //ڈاکٹر اایم۔ ایچ۔ بابر ۔نیوزایڈیٹر/ /ملک نوید ممتاز۔ ایگزیکٹو ایڈیٹر

ڈاکٹر ایم ایچ بابر صاحب کو آر۔ اے۔ نیوز۔ کانیوز ایڈیٹر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔ظفر اعوان ۔ایڈیٹر //ملک نوید ممتاز ایگزیکٹیو ایڈیٹر //۔اعجاز اعوان ۔بیورو چیف سندھ

ملک نوید ممتاز صاحب کو ۔آر ۔اے ۔نیوز کا ایگزیکٹو ایڈیٹر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ظفر اعوان ایڈیٹر ۔(ڈاکٹر ایم۔ ایچ۔ بابر۔نیوزایڈیٹر)

اعلان تقرری۔ محترمہ ہماجبیں صاحبہ کو کڈز ایڈیٹر مقرر کیا ہے ۔ادارہ