Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 21 مارچ، 2020

میانوالی ۔۔اختر ہاشمی سے : انسپکٹر ملک محمد ناصر موٹر وے پولیس کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں غازی خیل چکڑالہ میں ادا کر دیی گئ ے. میانوالی پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سرکل موسیٰ خیل مہر محمد ریاض, ایس ایچ او چکڑالہ انسپکٹر محمد اقبال, انسپکٹر ضرار خان ۔ پی ایس او ٹو ڈی پی او,انسپکٹر ناصر خان اور میانوالی پولیس, موٹر وے پولیس کے افسران و جوان, شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی. ترجماں میانوالی پولیس


میانوالی: انسپکٹر ملک محمد ناصر موٹر وے پولیس کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں غازی خیل چکڑالہ میں ادا کر دیی گئ ے. میانوالی پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سرکل موسیٰ خیل مہر محمد ریاض, ایس ایچ او چکڑالہ انسپکٹر محمد اقبال, انسپکٹر ضرار خان ۔ پی ایس او ٹو ڈی پی او,انسپکٹر ناصر خان اور میانوالی پولیس, موٹر وے پولیس کے افسران و جوان, شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی. ترجماں میانوالی پولیس

کوئی تبصرے نہیں: