بھکر (ظفر اعوان )مدرسہ المسلم مری روڈ اسلام اباد میں پاکستان میڈیا اتحاد کونسل کے صدر غلام اکبر چیمہ کے بھتیجے اور امجد فاروق کے بیٹے حافظ عبدالوہاب کی دستار بندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسہ کے سرپرست اعلی مولانا مفتی تنویر احمد اعوان قاری نعمت اللہ اور محمد خالد بھٹی نےخصوصی شرکت کی اس تقریب میں حفظ کرنے والے بچوں اور ان کے والدین کے علاوہ معززین علاقہ نے خصوصی شرکت کی ۔اور بچے کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مدرسے میں دی جانے والی دینی تعلیمات اور سہولیات کو اہل خانہ اور معززین علاقہ نے سراہا#
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں