آج آستانہ عالیہ مقدسہ غوثیہ چشتیہ مہریہ گولڑآ شریف اسلام آباد پاکستان میں سالانہ سالانہ انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔ کانفرنس میں پاکستان کے نامور آستانوں کے سجاد گان ، علمائے کرام ، مشائخ ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ ختم نبوت کے تحفظ کے سلسلہ میں سالانہ منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں سے وفود نے شرکت کی اور تاجدار مدینہ ﷺ سے اپنی محبت کا اعادہ کرتے ہوئے ختم نبوت کے عقیدہ کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کرنے کو اپنے ایمان کا بنیادی عقیدہ قرار دیا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں