ضرورت نمائندگان:۔
بدھ، 25 مارچ، 2020
لوکل/ریجنل اخبارات کو مسائل سے نکالنے کا عزم ///تحریر رخشندہ چوہدری //بول کہ لب آزاد ہیں
منگل، 24 مارچ، 2020
اجتماعی دعا ۔۔۔۔۔۔ظفر اعوان
کرونا کی تباہ کاریوں سے انکار نہیں !
بول کہ لب آزاد ہیں لوکل/ریجنل اخبارات کے مسائل کون حل کرے گا 🌺 تحریر رخشندہ چوہدری🌹
زندہ قومیں مشکل وقت میں ایثار کی مثال قائم کرتی ہیں🌹 تحریر نمرہ ملک
تلہ گنگ ۔ظفر اعوان سے ۔۔۔۔چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد ارشد اعوان کا اہم اعلان ۔۔۔۔اپنے بچوں کی بیماری کے لئے گھر بیٹھے واٹس اپ / فون پر مشورہ کر سکتے ہیں
پیر، 23 مارچ، 2020
23 مارچ ۔اور کرونا وائرس ۔۔۔تحریر ایم ۔ایچ ۔ بابر ۔۔۔
میانوالی۔ اختر ہاشمی سے ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد ارشد SHO سٹی عمران یقوب کے ہمراہ سٹی ایریا بازار کا وزٹ کیا اور عوام کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت دی۔ رانا محمد ارشد نے روح عصر سے بات کرتے ہو کہا ہم اس وقت جس مشکلات کا سامنا کررہے ہیں یہ دوسری قوم سے بھی گزار چکا ہے ہم پاکستانی قوم ہیں پائندہ قوم ہیں کبھی بھی مشکل سے نہیں گھبراتے بس اب وقت آ گیا ہے پھر ایک ہونے کا اس مشکل وقت کا مقابلہ کرنا ہے اپنے گھروں میں رہیں ۔ انشاء اللّٰہ ۔ اللّٰہ پاک وہ کریم ذات ہے جو ہر مشکل وقت میں مسلمانوں پر کرام کرتی ہے اب بھی کرام کراہے گئی۔
میں مسلمانوں پر کرام کرتی ہے اب بھی کرام کراہے گئی۔
فیس بک ۔وٹس ایپ۔ اور افواہوں کے۔ سیلاب میں ۔۔خالد مسعود خان
اتوار، 22 مارچ، 2020
بھکّر ۔کے ۔ایم ۔عزیزی سے *پریس ریلیز* *پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122بھکر* بھکر (ریسکیو 1122بھکر) کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ریسکیو 1122کا بھکرکا مختلف مقامات پر سپرے کیا گیا۔شہری باہر گھومنے پھرنے کی بجائے گھروں میں رہیں اور اپنی جانوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے حکومتی اداروں کے ساتھ تعاون کریں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طاہر محمود کی سپرے کرنے کے بعد گفتگو، تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122بھکر کی جانب سے کرونا وائرس کے خطرے سے بچاو کیلئے بھکر کے بس سٹینڈز، ریلوے اسٹیشن، ویگن سٹینڈز، رکشہ سٹینڈز, بازاروں سمیت دیگر مقامات پر سپرے کیا گیا۔ سپرے ایکسرسائز میں سماجی نمائندوں, لوکل گورنمنٹ، سول ڈیفنس اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے معاونت کی۔ ریلوے سٹیشن،جنرل بس سٹاپ اور چنگ چی سٹاپ، ویگن سٹینڈ میں سپرے کیا گیاجس کی قیادت ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طاہر محمود نے کی۔ عوام نے ریسکیو 1122 اور معاون محکموں کی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف اس کاوش کو سراہا، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طاہر محمود نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سرکاری احکامات کی پابندی کرتے ہوئے گھروں تک محدود رہیں جو احتیاطیں حکومتی اداروں کی جانب سے بتائی جارہی ہیں ان پر سختی سے عمل کریں اور اپنے آپ اور گھر والوں کو مہلک وائرس سے بچانے کیلئے حکومتی کوششوں کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

ہوش میں آ جائیں ۔۔تحریر ۔سعدیہ ھما شیخ ۔ایڈووکیٹ۔۔۔۔۔ گروپ ایڈیٹر ۔روح عصر
ہفتہ، 21 مارچ، 2020
ہم محفوظ ۔۔۔پاکستان محفوظ ۔۔تحریر ۔رانا محمد اسلم جرنلسٹ ۔
وبا اور محبت ۔۔انتخاب ۔۔تابندہ ضیاء
بھکّر ۔۔۔۔حسن چھینہ ۔۔۔۔حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع بھر کی تمام مارکیٹس، شاپنگ مال اور ریسٹورنٹس 21مارچ2020بروز ہفتہ بوقت 9بجے رات سے 24مارچ2020بروز منگل صبح 9بجے تک کرونا وائرس سے مزاحمتی وحفاظتی اقدامات کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ تاہم ضلع بھکر کی تمام فارمیسیز، ڈسپنسریز، کریانہ سٹور، بیکریز، آٹا چکی، تندور، دودھ کی دکانوں، آٹو ورکشاپس، پٹرول پمپس، مرغی اور چھوٹے بڑے گوشت کی دکانوں ، پھلوں اور سبزیوں کی دکانوں،اور تمام قسم کی پھلوں ،سبزیوں اور غلہ منڈیوں پر اس حکم کا اطلاق نہیں ہو گا۔ اس کے علاوہ ضلع بھر کے تمام ریسٹورنٹس سے کھانا لے جانے کی اور ہوم ڈلیوری کی اجازت ہو گی ۔ ضلع بھکر کے تمام باشندگان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مندرجہ بالا حکومتی احکامات پر عملدرامد کو یقینی بنایا جائے ۔ عدم تعمیل کی صورت میں حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)





