Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 21 مارچ، 2020


بحثیت قوم تاحال پاکستانیوں اور حکومت نے کرونا وائرس کو سیریس نہیں لیا گیا جس کی مثال پورے ملک میں معمول کے مطابق نقل وعمل جاری ہے میں اپنے علاقہ کی صورتحال دیکھ کر مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ اس تھل کے باسیوں کو یا تو اس جان لیوا کرونا وائرس کے بارے میں مکمل آگاہی نہیں یا پھر لوگ جان بوجھ کر اس کرونا وائرس کو سیر یس نہیں لے رہے کیوں کہ ہوٹلز بیکرز فوڈ اینڈ جوس پوائنٹ روزمرہ معمول کے مطابق کسی بھی حفاظتی تدبیر کے چل رہے ہیں اسی طرح ہمارے گھریلو زندگی ہمارے مذہبی معاملات جن میں مساجد میں نماز اور دیگر معاملات جن میں شادیاں قل خوانیاں گھریلو فنگنشن ا۔نجوائے کئے جارہے ہیں گلیوں بازاروں میں میں قلفیاں برف کے گولے بار بی کیو پوائنٹ دیگر کھانے پینے کی اشیاء روز مرہ کی طرح فروخت کر رہے ہیں حکو مت نے سکول مدارس سرکاری دفاتر تو بند کر دیے ہیں لیکن عام زندگی میں کوئی حفاظتی تدابیر پر ایک فیصد پر عمل نہیں ہورہا لوگ اسی طرح مصافحہ اور گلے مل رہے ہیں ہوٹلز فورڈ پوائنٹس پر عوام اسی طرح کھا پی رہے ہیں ایک مقام پرلوگ بیٹھ کر گپیں لگا رہے ہیں گلیوں میں بچے معمول کے مطابق اکھٹے کھیل ود میں مصروف ہیں نیوز چینلز پر ہر وقت کروناوائرس کی نیوز ٹاک شو دیکھنے کے باوجود کوئی احتیاطی تدبیر عمل نہیں کر رہے اس کے علاوہ منچلے نوجوان اس کرونا وائرس کو مذاق لے طور پر لے رہے ہیں جو قابل مذمت ہے اس آفت سے نمٹنے کے لئے ہمیں ایک دوسرے کو اس وبائی مرض سے محفوظ رکھنے کے لئے سیریس ہو کرمقا بلہ کر نا ہے اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو . . . . . . . . . . . . . . . . . . تحریر =عنایت اللہ ند یم ملک دلے والوی

کوئی تبصرے نہیں: