Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 31 مئی، 2020

شاعر منظور سیال کی گفتگو ۔شاعری کا نیا مجموعہ کتاب ۔۔سیت



سرائیکی زبان کے معروف شاعر منظورسیال نے روح عصر نیوز کے ایڈیٹر ظفر اعوان  سے گفتگو کرتے ھوئے کہا ھے کہ میری پہلی سرائیکی کتاب مندری جس کو قارئین نے بہت پسند کیا میں تمام دوستوں کا شکر گزار ھوں جنہوں نے اپنی بے پناہ محبتوں سے نوازا میں تمام میڈیا سوشل میڈیا اور اخبار والوں کا شکر گزار ھوں جنہوں نے مجھے بہت عزت دی جن کی بدولت مجھے مندری کتاب پر گولڈمیڈل ملا جس کی وجہ سے مجھے دوسری کتاب چھپوانے کی ھمت ملی دوسرا سرائیکی مجموعہ کلام کا نام

 ۔سئیت  .   

دوستوں کی مشاورت سے رکھا گیا ھے منظورسیال نے کہا ھے کہ اس کتاب میں میں نے مندری کتاب سے زیادہ محنت کی ھے انشاءاللہ میری کتاب جلد چھپ کر قارئین کے ھاتھ میں ھوگی اور پسند آئے گی انہوں نے کہا یہ کتاب حمد نعت ڈوھڑے نظمیں ۔کافیاں اورغزلیات پر مشتمل ھوگی میری یہ کتاب جھوک پبلشرز ملتان پر زیر اشاعت ھے اور۔۔ سئیت ۔نام پر اپنا حق محفوظ رکھتا ھوں

کوئی تبصرے نہیں: