Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 16 فروری، 2020

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں وٹس ایپ پر سرکاری دستاویزات اور اطلاعات شیئر کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی اسلام آباد (فیصل ندیم سے) پنجاب حکومت نے معروف سوشل میڈیا ایپ وٹس ایپ پر سرکاری دستاویزات اور اطلاعات شیئرنگ پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاعاق فوری طور پر نافذالعمل ہے.پابندی لگانے کا مقصد اہم دستاویزات اور اطلاعات غیر متعلقہ افراد کے پاس عیاں ہونے کے خدشات کو روکنا ہے.اس سلسلے میں سیکشن آفیسر 3 ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کر دئیے ہیں.پنجاب حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کا فیصلہ وفاقی کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے کیے گئے 31جولائی کےاحکامت کی روشنی میں کیا گیا ہے

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں وٹس ایپ پر سرکاری دستاویزات اور اطلاعات شیئر کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (فیصل ندیم سے) پنجاب حکومت نے معروف سوشل میڈیا ایپ وٹس ایپ پر سرکاری دستاویزات اور اطلاعات شیئرنگ پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاعاق فوری طور پر نافذالعمل ہے.پابندی لگانے کا مقصد اہم دستاویزات اور اطلاعات غیر متعلقہ افراد کے پاس عیاں ہونے کے خدشات کو روکنا ہے.اس سلسلے میں سیکشن آفیسر 3 ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کر دئیے ہیں.پنجاب حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کا فیصلہ وفاقی کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے کیے گئے 31جولائی کےاحکامت کی روشنی میں کیا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں: