Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 17 فروری، 2020

بلوچستان //کوئٹہ //رحمت اللہ بلوچ سے //

[2/17, 5:06 PM] J.Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)کوئٹہ سینٹر
علمدار روڈ سے لاش برآمد چھیپا ایمبولینس کے ذرائع سے سول منتقل کیا جارہا ہے
چیھپا ذرائع
[2/17, 5:22 PM] J.Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)برکنگ نیوز کوئٹہ شہر میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی
[2/17, 5:25 PM] J.Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)کوئٹہ دھماکہ کچہری چوک پر ہوا
 دھماکے کے وقت پریس کلب کے سامنے مذہبی جماعت کا احتجاجی مظاہرہ جاری تھا
[2/17, 5:33 PM] J.Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)اب تک پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
[2/17, 5:51 PM] J.Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھماکہ میں 7 افراد شہید اور 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ضلع کچہری کے سامنے ہونے والے دھماکے میں کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھا کرنا شروع کردیے ہیں۔
ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  زخمیوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال میں منتقل کرنے کا کام تیز کردیا ہے۔
[2/17, 8:00 PM] J.Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)کوئٹہ ڈی آئی جی کوئٹہ رازاق چیمہ کی جائے دھماکہ پر میڈیا سے گفتگو
دھماکہ عصر کی نماز کے بعد ہوا،
ایک جماعت نے حضرت ابو بکر صدیق کی شہادت کی ریلی نکالی تھی،
 ریلی کے شرکاء کو سیکورٹی دی گئی تھی اور علاقہ بند کیا تھا،
ایک کم عمر کا نوجوان پیدل آیا جسے پولیس نے روکا اور آگے جانے نہیں دیا،
 لڑکا آگے جانا چاہتا تھا پولیس نے روکا  روکنے پر اُس نے خود کو اُڑا لیا،
ابتدائی طور پر لگتا ہے کے نشانہ ریلی کے شرکاء تھے
 پولیس کے جوانوں نے جان پر کھیل کر مبینہ خودکش کو روکنے کی کوشش کی جس پر اُس نے خود کو اُڑا دیا،ڈی آئی جی کوئٹہ رازق چیمہ

کوئی تبصرے نہیں: