Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 20 فروری، 2020

میانوالی// اختر ہاشمی//کندیاں ٹاون کمیٹی عملا کی غفلت


اختر ہاشمی ۔۔۔کندیاں۔
ٹاؤن کمیٹی کند یاں کے عملے  کی غفلت ۔گورنمنٹ بوائز سکول محلہ کلیار والہ کے  بچے گندگی کے ڈھیر سے گزرنے پر مجبور ہو گئے پچھلے کئی ماہ سے عملہ صفائی کرنے  نہ آ سکا ۔ سکول کے چوکیدار  محمد سید نے کہا کئ بار سکول کی پرنسپل صاحبہ نے ٹاؤن کمیٹی کو درخواست بھی کی ہے ۔ لیکن ٹاؤن کمیٹی  نے کوئی نوٹس نہیں لیا ۔محلے داروں نے روح عصر کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے بھی کی بار  ٹاؤن کمیٹی کو آ گاہ کیا پر عملے کے ناک پر مکھی نہیں بیٹھتی۔ہمارے  بچے گھر روز گندے ہو کے آ تے ہیں  ہمارے حال پر نظر ثانی کی جائے

کوئی تبصرے نہیں: