Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 18 فروری، 2020

*بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)گزشتہ روز منان چوک پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ ایس ۔ایچ ۔ او سول لاٸن شاہ محمد کی مدیعت میں سی۔ٹی۔ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے*مقدمے میں قتل,اقدامِ قتل, دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل
کرلی گٸی ہیں۔*

*بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)گزشتہ روز سے لاپتہ ہونے والے 40 سالہ عبدالکریم ولد لعل محمد کی تشدد زدہ لاش موچکو تھانہ کی حدود حاجی چھتہ خان گوٹھ کے قریب سے برآمد کر لی گئی متوفی جمعیت علماء اسلام حب سٹی  کے امیر محمد کاکڑ کے کزن تھے۔ایدھی ذرائع*

کوئی تبصرے نہیں: