Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 22 فروری، 2020

لاواہ۔رپورٹ امتیاز احمد سے ۔۔لاوہ نیشنل بنک میں ایف بی آر کا ڈیسک قائم کیا جائے ۔۔ملک اقبال ڈھرنال

لاوہ  (امتیاز احمد ) لاوہ نیشنل بنک میں
کا ڈیسک قائم کیا جائےFBR
۔رہنما تحریک ا نصاف ملک اقبال ڈھرنال
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک ا نصاف ملک اقبال ڈھرنال نے اپنے بیان میں کہا ہے نیشنل بنک لاوہ میں FBR کا ڈیسک نہ ہونے کی وجہ عوام الناس کو اپنے ٹیکسز ، انتقالات، رجسٹری کی فیس اور FBR کا چالان بنوانے اور فیس جمع کروانے کے لئے 60 کلومیٹر دور تلہ گنگ کا سفر کرنا پڑتا ہے جبکہ انتقال فیس LR7 اور تحصیل کونسل فیس لاوہ میں ہی جمع کروائی جاتی ہے، جبکہ FBR کی فیسں جمع کروانے کےلئے تلہ گنگ کا سفر کرنا مجبوری ہے۔ اس لئے چیئر مین FBR اسلام آباد سے اپیل ہے کہ تحصیل لاوہ کی عوام پر ترس کیا جائے اور تحصیل لاوہ ضلع چکوال میں FBR کا نمائندہ  نیشنل بنک یا پنجاب بنک میں تعینات کیا جائے  تاکہ عوام مشکلات سے بچ سکیں۔

کوئی تبصرے نہیں: