Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 7 فروری، 2020

رپورٹ //محمد وحید //RA.News//تلہ گنگ

تلہ گنگ :تھانہ صدر کے علاقہ پیڑہ فتحال میں ایک ہی رات میں پانچ دکانوں کا صفایا تلہ گنگ:چور تالے توڑکر لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے۔ذرائع تلہ گنگ:دکانداروں کو لاکھوں کا نقصان، اہل علاقہ میں شدید تفتیش تلہ گنگ:خدارا تھانہ صدر کے علاقہ میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پایا جائے۔عوام محمد وحید RA.News نیوز تلہ گنگ

کوئی تبصرے نہیں: