Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 15 فروری، 2020

پاکستان بھر کی نیوز

لاوہ (تحصیل رپورٹر ) ایڈیٹر بول تلہ گنگ لیاقت اعوان کی کاوشیں رنگ لے آ ئیں ،ڈھوک مریاں روڈ کی تعمیرات کا کام شروع ،اہل علاقہ کا خراج تحسین ۔ڈھوک مریاں روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور علاقہ مکینوں کیلئے اذیت بنا ہوا تھا اور راہ گیروں کو بھی مشکلا ت کا سامنا تھا ۔چار ماہ قبل ایڈیٹر بول تلہ گنگ لیاقت اعوان نے وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر حافظ عماریاسر سے لاہور میں ملاقات کی جسمیں انہو ں نے محلہ ہواپورہ اور ڈھوک مریاں روڈ کی مشکلات کے بارے آ گاہ کیا ۔صوبائی وزیر حافظ عماریاسر نے یقین دہانی کرائی کہ جلد مشکلا ت حل کر دی جا ئیں گے ۔ لیاقت اعوان کی در خواست پر صوبائی وزیر حافظ عماریاسر نے ڈھوک مریاں روڈ اور محلہ ہواپورہ کی گلیوں ونالیوں کیلئے ڈیڑھ کروڑ سے زائد فنڈز مختص کیے جس کے بعد تعمیرات کا کام شروع کر دیا گیا ۔اہل علاقہ نے صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر،رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین ،ملک رومان اور حاجی عمر حبیب کو خراج تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ ہمارے دیگر مسائل بھی ترجیحی بنیادوںپر حل کریں گے۔ لاوہ(تحصیل رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہداےات کے مطابق عوام کو ان کی دہلےز پر انصاف کی فراہمی اور عوامی شکاےات کا فوری ازالہ کرنے کے لئے ضلعی اور تحصےل کی سطح پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کھلی کچہری کا انعقاد کررہے ہےں۔اس سلسلے آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جھاٹلہ تحصےل تلاگنگ مےںکھلی کچہری کا انعقادکےا گےا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) چکوال مصور خان نےازی اورڈی اےس پی تلہ گنگ محمد خلےل نے کی۔اس موقع پر،اسسٹنٹ کمشنرتلاگنگ ،سی او ایجو کیشن چکوال، محکمہ ہےلتھ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز، ریسیکیو 1122 ، چیف آفیسر اوردیگر ضلعی افسران اور درخواست گزاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) چکوال نے فرداََ فرداََہر محکمہ سے متعلق افراد کے مسائل تسلی سے سنے اور متعلقہ محکموں کو ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکام جاری کئے ۔کھلی کچہری مےںمجموعی طور پرواپڈا ،رےونےو، زمےن کے انتقال کے متعلق مسائل پیش کئے گئے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)چکوال نے سائلےن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مسائل نوٹ کر لئے گئے ہیں اور متعلقہ محکموں کو بھیج دئے گئے ہیں ۔ان تمام مسائل کو ترجےحی بنےادوں پر حل کیا جائے گا اور عوام کو مکمل ریلیف دےا جائے گا ۔ [Dr IMRAN TLG: تلہ گنگ(ڈاکٹر عمران ملک) اسسٹنٹ کمشنر حافظ عمران کھوکھر نے ریڑھی بانو کے مسائل حل کرنے پر غریب ریڑھی بانو کا اے سی تلہ گنگ کو خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر حافظ عمران کھوکھر نے کمیٹی چوک سے لے کر صدیق آباد چوک تک ریڑھی بانوں کے لیے زون بنا دیا اور ریڑھی بانوکو سڑک سے چار فٹ کے فاصلے پر ریڑھیاں لگانے کی اجازت دے دی ۔اور کہاکے غریب عوام میرے دوست ہیں جس پر ریڑی بانو نے اے سی تلہ گنگ کاشکریہ ادا کرتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا تلہ گنگ ( ڈاکٹر عمران ملک ) تلہ گنگ میں مسلم ٹاون کے رہائشی نثار خان کے گھر آگ بھڑکنے سے قیمتی سامان اور کاغذات جل کر خاکستر ہو گئے - دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا - اس دوران ایم سی کی فائر بریگیڈ اطلاع کے باوجود جائے حادثہ پر موقعےپرنہ پہنچ سکی جس پر مالک مکان اور اہل محلہ نے شدید احتجاج کیا - [Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ )ضلع کچھی ڈھاڈر سب ڈویژن بھاگ کے قریب گوٹھ جھنڈی میں اقوام بنگلزئ بدوزئ اور اقوام لاشاری اراضی تنازعہ پر ایک دوسرے پر ہوائی فائرنگ۔ڈی سی کھچی میر سلطان بگٹی ۔۔۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی لیویز کھچی موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ڈی سی کھچی میر سلطان احمد بگٹی۔۔ لیویز نے دونوں قبائل کے 7افراد گرفتار کئے۔اور حالات کنٹرول میں لیا ہے۔ڈی سی کھچی میر سلطان احمد بگٹی ۔۔۔ دونوں قبائل کی فائرنگ سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ہے ڈی سی کھچی میر سلطان بگٹی Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان (رحمت اللہ بلوچ)نامنظور نامنظور بولان ڈیم نامنظور بولان ڈیم کچھی کی تعمیر کے خلاف اور موجودہ ایم پی اے کے کچھی خلاف آج مور خہ15/2/2020 کو زیر صدارت میر غلام مصطفی ابڑو اجلاس منعقد زیرینہ کٹھن میں اہم جرگہ ! جرگہ میں داکٹر عبیداللہ ابڑو سابق چیرمین ارباب عبدارزاق ابڑو سابق چیرمین علی نواز ابڑو سابق چیرمین ایم یوسف صوفی حضور بخش حاکم علی ہالہ ۔قادری ۔میر بہادر ہانبھی بمعہ وڈیرھ محمد حسن ابڑو برادری ملوک واگہ بمع برادری ۔شمن چتانی حفیظ چتانی بمعہ برادری خادم حسین بمعہ برادری ۔ رائس غلام محمد کلنگ بمعہ برادری نائب شاھ نواز جتوئی بمع برادری محمد عالم جتوئی برادری خاوند بخش جتوئی ۔ صلاح جتوئی ۔گیلو بمعہ برادری ارباب گولہ نائب گولہ ستار گولہ سمیت سیکنڑوں قبائلی معتبرین نے شرکت کی بولان ڈیم کے تعمیر خلاف کئی کمیٹیاں بنائیں گئی مطالبہ کیا گیا سیکرٹری ایریگیشن چیف انجینئر ایکشن ایریگیشن اور ڈپٹی کمشنر کچھی لوگوں کو آپس میں دست گریبان جنگ نہ کرائیں اس علاقہ کے عوام کی کو غیر آبادی ویرانی عوام کو نقل مکانی سے بچائیں خاص کر ڈپٹی کمشنر کچھی کے رویہ کی بھی شدید مذمت کی گئی وفاقی حکومت ورلڈ بنک سے مطالبہ کیا گیا فوری طور پہ اس بولان ڈیم کی تعمیر منسوخ کی جائے 7 لاکھ ایکڑز زمین غیر آباد ہوگی 70 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور ہونگے لوگوں کو جنگ سے بچایا جائے [Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)کویٹہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کا معاشرے میں نہایت اہم کردار ہے وہ کسی بھی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے بلوچستان کی مختلف یونیورسیٹیوں سے تعلق رکھنے والے میڈیا اینڈ جرنلزم کی طالبات سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جنہوں نے یہاں ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میر عبدالقدس بزنجو نے کہا کہ ہمارے ملک اور صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے کردار کو کسی بھی طرح نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ طالبات کو مخاطب کرتے ہوئےانھوں نے کہا کہ آپ اپنے ذاتی مفادات ایک طرف رکھ کر ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ انھوں نے کہا کہ آپ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال کر کے نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی اور عوامی مسائل کو بھی اجاگر کرسکتے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری اسمبلی صفدر حسین نے طالبات کو بلوچستان اسمبلی کی تاریخ اور اسمبلی سے منظور کیئے گئے مختلف قوانین سے آگاہ کیا۔ طالبات کو اسمبلی کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کروایا گیا۔ ہاوس میں اسپیکر نے اپنی نشست سے طالبات کو اسمبلی کے قوائد و ضوابط سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر اسمبلی کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ اسپی نے غیر جانبدار ہو کر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو چلانا ہوتا ہے۔ طالبات کے مختلف سوالوں کے جواب میں اسپیکر نے کہا کہ صوبے کے مسائل اسی ہاوس میں اجاگر ہو کرانکے حل پر گفتگو ہوتی ہےاور یہ ہاوس صوبے کا سب سے اعلی ادارہ ہے ۔ آخر میں اسپیکر نے ویمن میڈیا سینٹر کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ڈبلیو ایم سی میڈیا سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ایسے مواقع فراہم کر کے ایک بہترین کردار ادا کررہی ہے۔ [Tariq SaDeEQI: ۔پی ٹی آئی کے سینیر رھنما اور عمران خان وزیر اعظم پاکستان کے دیرینہ ساتھی محترم نعیم الحق انتقال کر گئے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔۔۔۔ [Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)مچھ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم چار افراد زخمی ،دو کی حالت نازک زخمیوں کو ایف سی کے جوانوں نے ہسپتال پہنچا دیا [Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ چار افراد شدید زخمی نوکنڈی. حادثہ سراچہ گاڑی اور ٹریکٹر کے درمیان ہوا تھا [Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: *کوئٹہ* *بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے لیے7 دسمبر کی تاریخ مقرر* *بلدیاتی الیکشن کی تیاری مکمل کی جائے چیف سیکٹری بلوچستان* Rehmat UlLAH BALOCHSTAN: بلوچستان(رحمت اللہ بلوچ)گوادر کے پسنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،بلوچی گلوگار صغیر شہداد جاں بحق،لیویز زرائ : بلوچستباراتیوں کے مزدا ٹرک کو المناک حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو مال گاڑیوں میں ڈال کر ہسپتالوں اور گھروں میں پہچا دیا جارہا ہے: میانوالی _____ ایم این اے امجد علی خان کے چچا ڈاکٹر شیرافگن خان مرحوم کے بھائی قربان خان وفات پاگئے انا للہ وانا الیہ راجعون

کوئی تبصرے نہیں: