Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 17 فروری، 2020

تلہ گنگ۔۔// ڈاکٹر عمران ملک سے

تلہ گنگ (ڈاکٹر عمران ملک سے  ) اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ عمران کھوکھر کی ہدایت پر بغیر نقشہ تعمیر ،نقشہ فیس کے تلہ گنگ و گردونواح میں آپریشن شروع ۔تلہ گنگ کے موضع اکوال کے قریب ٹیکنو کار سروس سٹیشن کونقشے کے بغیر تعمیر کرنےپر سیل کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ عمران کھوکھر کی ہدایت پر چیف آفیسر بلدیہ تلہ گنگ چوہدری حاجی محمد صدیق نے اکوال کے قریب ٹیکنو واش سروس سٹیشن سیل کر دیا۔جبکہ اس سے پہلے تلہ گنگ میں بھی ٹیکنو واش سروس سٹیشن راولپنڈی روڈ کو بھی سیل کر دیا تھا ۔ جبکہ تلہ گنگ میں ہی شیل پمپ بائی پاس کے قریب قائم مارکیٹ کو بوجہ نقشہ فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں سیل کیا۔

کوئی تبصرے نہیں: