Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 18 فروری، 2020

پنجاب بھر میں کلاس نہم اور دہم کےسالانہ بورڈ الگ الگ امتحانی نظام ختم کرنیکا فیصلہ ،زرائع

عملدرآمد آئندہ سال 2021سے کیا جائیگا ،
*محکمہ تعلیم*

اسکی جگہ پرانا کمپوزٹ نویں دسویں مشترکہ نظام بحال کیا جائیگا ،

امتحانی نظام اور کنڑولنگ اتھارٹیز میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے ،

امتحانات کے انعقاد کےلئے ضلعی سطح پر ڈسڑکٹ ایگزامیشن بورڈ بنائے جائینگے ،زرائع

موجودہ امتحانی نظام انتہائی مہنگا ،پیچیدہ فرسودہ ،قرار دے دیا گیا ،زرائع

پنجاب بھر میں کچی کلاس سے آٹھویں کلاس تک سالانہ امتحانات کےنتائج کارڈ سرٹیفکیٹس کا ایک مشترکہ رزلٹ کارڈ نیا گریڈ سسٹم متعارف کرادیا ہے ،
*زرائع وزارت تعلیم*

اس نئے کارڈ میں طلبہ کے تمام مضامین کے حاصل کردہ نمبر ،ہوم ورک ،سپورٹس ،اوراس پر ریمارکس کی تحریر ،کلاس اور سکول میں طلبہ کی حاضریوں کا ندراج ہوگا ،
*وزارت تعلیم*۔
*زرائع*

کوئی تبصرے نہیں: