Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 20 فروری، 2020

رپورٹ( امتیاز احمد لاوہ )



 لاوہ (امتیاز احمد ) آ مدہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل لاوہ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے تحصیل لاوہ چیئر مینی کیلئے ملک اقبال ڈھرنال مضبوط امیدوار ہیں ،سیاسی حلقے ۔تحصیل لاوہ میں ملک اقبال ڈھرنال کی تحریک انصاف کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں اور تحریک انصاف کی اعلی قیادت بھی انکی خدمات سے بخوابی آ گاہ ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی جانب سے گرین سیگنل ملنے کے بعد ملک اقبال ڈھرنال نے تحصیل لاوہ میں طوفانی دوروں کا آ غاز کر دیا ہے اور عوام کی جانب سے انکو بھرپور پذایرئی مل رہی ہے تفصیلات کےمطابق آ مدہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل لاوہ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے تحصیل لاوہ چیئر مینی کیلئے ملک اقبال ڈھرنال مضبوط امیدوار ہیں ،سیاسی حلقے ۔تحصیل لاوہ میں ملک اقبال ڈھرنال کی تحریک انصاف کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں اور تحریک انصاف کی اعلی قیادت بھی انکی خدمات سے بخوابی آ گاہ ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی جانب سے گرین سیگنل ملنے کے بعد ملک اقبال ڈھرنال نے تحصیل لاوہ میں طوفانی دوروں کا آ غاز کر دیا ہے اور عوام کی جانب سے انکو بھرپور پذایرئی مل رہی ہے
[2/21, 2:25 AM] J Imtaz Lawa: لاوہ( سلیم اقبال )تحصیل لاوہ میں "احساس پروگرام" کے تحت مستحق غریب افراد کے اندراج کا عمل جاری ہے۔ عوام الناس کا احساس پروگرام میں اندراج کے لیے لاوہ آفس میں رش دیکھتے ہوئے ہر یونین کونسل کے لیے علیحدہ دن مقرر کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق سوموار کو ڈھرنال یونین کونسل،منگل کو لیٹی،بدھ کو ایم۔سی لاوہ،جمعرات کو کوٹ قاضی،جمعہ کو پچنند جبکہ ہفتہ کے دن کوٹ گلہ یونین کونسل کے مستحق افراد اپنے اپنے علاقہ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لاوہ جاکر "احساس پروگرام" میں اپنا نام رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا دورانیہ 6 ماہ تک جاری رہے گا۔ پچنند سے مسلم لیگ ق کے رہنما حاجی جاوید اقبال وروال نے لاوہ میں تحصیل بھر سے افراد کا رش دیکھ کر انتظامیہ کی توجہ اس طرف مبذول کروائی اور پورا ہفتہ کا ہر یونین کونسل کا شیڈول جاری کروانے میں کلیدی کردار ادا کیا؟

۔۔۔۔     .   .   .   .   .       .   .   .         .     .     .   .     .  
لاوہ (ملک نثار  احمد ناز )کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود،ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کے زیر صدارت کلین اینڈ گرین پنجاب کے حوالے سے کمیٹی روم میں ایک اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اے ڈی سی جی مہرین فہیم، اے سی صاحبان،محکمہ صحت،ایجوکیشن،پبلک ہیلتھ،لوکل گورنمنٹ،ماحولیات، فاریسٹ،سوشل ویلفیئر،پلاننگ،ریسکیو1122،سمال ڈیمز،سی اوز ایم سیزکے علاوہ متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم  بارے صفائی کے انتظامات بارے کمشنر راولپنڈی کوواٹر سپلائی سکیمز، واٹر ٹینکس کی کلورینیشن،سیف ڈرنکنگ واٹر کی سیمپلنگ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ،ہائی جین اور سینیٹیشن،بس سٹینڈ ز،پبلک پارکس،مین مارکیٹوں،پیٹرول پمپوں پرواش رومز کی صفائی کے امور پر بریفنگ دی۔ ضلع میں شجر کاری مہم پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ رواں ماہ میں 6سیمنارز اور بلاک پلانٹیشن ہو چکی ہے اور پبلک پارک،راونڈ اباوٹس پر گھوڑے لگوائیں جائیں گے۔اور اس ماہ میں سٹریٹس لائیٹس 4556لگوائی گئیں ہیں اور تقریبا 5کلومیٹر روڈ پر پینٹ
:::::::؛://۔۔۔۔۔۔۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/۔////
لاوہ(  سلیم اقبال   )  تحصیل لاوہ  میں کلین اینڈ گرین مہم زوروشور سے جاری تحصیل  لاوہ کی یونین کونسل  ڈھرنال ویلفیئر سوسائٹی کے  زیر اتمام کلین  اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں  گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 میں  سیمینار ہوا  جس کے  مہمان خصوصی  اسسٹنٹ کمیشنر لاوہ  بلاول علی ہنجرا تھےاس  موقع پر رہنما تحریک انصاف   ملک محمد اقبال ڈھرنال   ویلفیئرسوسائٹی کے تمام ممبران سمیت  سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور  اسسٹنٹ کمشنر لاوہ بلاول علی ہنجرا کا ڈھرنال آمد پر شاندار استقبال کیااسسٹنٹ کمشنر بلاول علی ہنجرا  نے  تحصیل لاوہ  میں پودے لگانے،  صفائی اور دیگر سرگرمیاں جاری کی ہیں۔ جبکہ سکولوں،  پبلک پوائنٹس اور دیگر جگہوں کو خوبصورت بنانے کا کام بھی جاری ہے۔ اہلیان تحصیل  لاوہ سے   اسسٹنٹ کمشنر بلاول  علی ہنجرا نے  بھی گزراش کی ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں شرکت کریں اور اپنے ملک کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

    .             .             .       .     .  ۔    ۔   . ۔۔۔   .  
لاوہ (امتیاز احمد )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یار ولانہ اور ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی نے انسدادِپولیو مہم کے حوالے سے چکوال،کلرکہار،تلاگنگ اور لاوہ میں موجود موبائل ٹیموں،موٹروے ان آوٹ پوائنٹ،لاری اڈوں اور آر ایچ سیز،بی ایچ یوزمیں پولیو کے  سنٹرز دورہ کیااور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج،اے سی کلر کہار،تلاگنگ اوراسسٹنٹ کمشنر  لاوہ بلاول علی ہنجرا  ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سعادت علی خان اور ڈسٹرکٹ منیجر PHFMCتھے۔ٹراما سنٹرکے دورے کے دوران ان کے ہمراہ اے سی کلر کہار محمد مرتضی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرسعادت علی خان تھے۔اس موقع پرانہوں نے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج اور ڈی سی چکوال نے بچوں میں پولیو کے قطرے پلانے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے معلومات حاصل کیں اور وارڈز، لیب،پینے کے پانی، ڈیوٹی روسٹراور صفائی کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چکوال نے کہا کہ ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسین پلا رہی ہیں اور بسوں اور اڈوں پر بھی مسافر بچوں کو بھی پولیو ویکسین پلائی جا رہی ہے اوران ٹیموں کی نگرانی بھی موثر انداز میں کی جا رہی ہے تاکہ کوئی بھی پولیوویکسین کے قطرے پینے سے نہ رہ جائے۔بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا کہ بچے ہمارا قومی اثاثہ ہیں پولیو کے خاتمے کے لیے بہت سے عملی اقدامات کیے گئے ہیں جو قابل ستائش ہیں ہمیں چاہئے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے اس قومی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور حکومت کا ساتھ دیں۔

____________   .     .   .   .   .    .     .   .     
: لاوہ (امتیاز احمد )  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) مصور خان نیازی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ آ بائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ،مرحومہ کے انتقال پر ڈپٹی کمشنر عبد الستار عیسانی ،ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف ،اے سی ہیڈکوراٹر سید مجاہد عباس رضوی ،اسسٹنٹ کمشنر لاوہ بلاول علی ہنجرا تحصیلدار ملک محمد اشرف رہنما مسلم لیگ (ق) حاجی عمرحبیب   ملک فیاض میانہ رکن  قومی اسمبلی فوزیہ بہرام ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفار مشن تابندہ امجد ،چیف ایڈیٹر بول تلہ گنگ ملک ارشد کو ٹگلہ ،محسن شیخ ،امتیا ز احمد لاوہ،ملک ساجد محمود اعوان  ،ملک ،لیاقت اعوان ملک عامراعوان ملک نثاراحمد ناز  سمیت بول تلہ گنگ کی دیگر ٹیم شفاعت  ، ،اشفاق بلال آ باد کا اظہار افسوس کیا اور مغفرت کیلئے دعا کی۔
[2/21, 2:26 AM] J Imtaz Lawa: لاوہ (امتیاز احمد ) 8 ویں سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس پچنند کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس پچنند کی جامع مسجدمیں منعقد ہوا جس کی صدارت امیر تلہ گنگ و مرکزی شوریٰ مولانا عبید الرحمن انور نے کی اجلاس میں 23 فروری بروز اتوار دن ایک بجے منعقد ہونے والی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے لیے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا اور علاقہ بھر میں ختم نبوت کے پیغام کو پہنچانے کے لیے علمائے کرام کی سرپرستی میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جو ان علاقہ میں جا کر دیہاتوں اور قصبات کا دورہ کرکے کانفرنس کی کامیابی کے لئے بھرپور محنت و دعوت دی جائے گی۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام پچنند کانفرس 23 فروری کو منعقد ہوگی۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر مولانا عبید الرحمان انور نے کانفرنس کی مزید تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کانفرس کے انتظامات وسیع پیمانے پر کئے جارہے ہیں اس کانفرنس میں شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا، مولانا نور محمد ہزاروی، صاحبزادے خلیل احمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ، نائب امیر علامہ مجلس تحفظ ختم نبوت صاحبزادہ مولانا عزیز احمد، مولانا محمد رفیق جامی، معروف کالم نگار مولانا قاری منصور احمد، قاضی ظہور الحسین اظہرشرکت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس میں قاری فضل فضل محمود کاشف، مولانا نور محمد آصف، قاضی خالد جرار، محبوب حسین جراح، انعام اللہ قاری زبیر، مسعود ایڈووکیٹ، حاجی عبدالکریم، مولانا شعیب، مولانا صابر حنیف ڈھرنال، مفتی نور محمد، عزیز الرحمن عثمانی، مفتی شیر خان لاوہ، مولانا محمد قاسم، مفتی شاہد عقیل جھاٹلہ، مولانا زبیر چکڑالہ، امتیاز حسین لاوہ، مفتی آصف محمود، مولانا محمد آصف معاویہ مولانا محمد یونس رکھی سمیت علاقہ بھر کے سو سے زائد علماءنے شرکت کی۔
/////////!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

 لاوہ (امتیاز احمد )نکہ کہوٹ میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبے کی تکمیل کیلئے کام کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے۔ پائپ لائنیں بچھائی جارہی ہیں جس پر عوامی و سماجی حلقوں نے چودھری سالک حسین اور عمار یاسر کا شکریہ ادا کیا ۔جبکہ بلال آباد میں بھی سوئی گیس کی فراہمی کا عمل تیز
::::::؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛&&&-؛ ؛؛؛---&؛ ::::::::::
: لاوہ (امتیاز احمد ) 15 فروری2020سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد جس کے مہمان خصوصی ق لیگ سیکر ٹریٹ کے انچارج حاجی عمر حبیب ،ق لیگی رہنما حاجی طلحہ زبیر ،اے ڈی سی آ ر مصور خان نیازی ،اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد عمران کھوکھر ،ڈی ایس پی ملک خلیل احمد ،ضلعی چیئر مین بیت المال ملک زاہد محمود اعوان ،ترجمان ق لیگ حافظ شیر خان ،بول تلہ گنگ کی ٹیم سمیت دیگر صحافی برادری موجود تھی ۔مہمانوں کا استقبال گراﺅنڈ میں پرتپاک انداز میں کیا گیا ،کھلاڑیوں سے گراﺅنڈ میں مہمانوں سے تعارف کروایا گیا اور اسموقع پر میچ کے چیف گیسٹ کیساتھ کھلا ڑیوں کی یاد گار تصویر بھی بنا ئی 

**************#* ****##########* ***
: لاوہ(امتیاز احمد  ) ایم این اے چوہدری سالک حسین اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے اہلیان تلہ گنگ سے محبت کا ثبوت دیتے ہوٸے تلہ گنگ میں پیرا میڈیکل کالج نرسنگ کالج اور ناپیدا سہولیات کے پہلے مرحلے میں 14 کروڑ 34 لاکھ روپے کی گرانٹ پنجاب گورنمنٹ سے منظور کروا لی ہے - جلد ازجلد پیرا میڈیکل کالج کا قیام اور جلد ہی نرسنگ کالج کا قیام انشاءاللہ اپنے علاقہ کو جدید علاج کی سہولیات سے آراستہ کریں گے- ان جیالات کا اظہار رہنماء ق لیگ حاجی عمر حبیب نے صحافیوں  سے بات چیت کرتے ہوئے کیا - انہوں نے کہا کہ چودھری سالک حسین اور حافظ عماریاسر نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ جہاں تک ہو سکا علاقے میں بہترین علاج  کے فروغ کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے -انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اب اپنی تمام تر ترجیح تعلیم کے حصول پر مرکوز رکھیں موجودہ دور تعلیم کا ہے پاکستان مسلم لیگ ق ہر قسم کی ہر ممکن مدد اور تعاون کیلئے تیار ہے انشاءاللہ ق لیگ کا مشن ہے کہ سٹی ہسپتال کا شمار پنجاب کے بہترین ہسپتالوں میں شمار ہواس اقدام کو اہلیان تلہ گنگ نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے 
&&&&&&&&---& &&&&&&&&&&&&&&

لاوہ (ملک نثار احمد )صحافت میرا اوڑھنابچھوناھےاوراس شعبہ سے منسلک ہرفردکی تہہ دل سےقدرکرتاھوں تلہ گنگ و لاوہ کی سرزمین پر جن لوگوں نےاسوقت صحافت کے ننھے پودے کی آبیاری کی مجھے اس ہراول دسرے کا ادنی کآرکن ھونے کا شرف حاصل ھےتلہ گنگ  میں میاں محمد ملک شیخ عبدالقیوم اور غلام ربانی چوھدری کے شانہ بشانہ لاوہ کی سرزمین سے 1990 کی دہائ میں علاقہ کے مسائل کؤ آقتدار کے اپوانوں تک پہنچانے کا علم بندہ ناچیز نے اٹھایا انہوں نے کہا کہ جس شعبہ زندگی میں بھی میں نے قدم رکھا والدین کی دعاؤں سے سرخرو ھوا ان خیالات کا اظہار پریس کلب لاوہ کے سرپرست اعلی امیر عبداللہ ملک نےاپنی والدہ کی برسی کے موقع پرکیا ۔جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد اور پریس کلب کے ممبران نے شرکت کی ۔انہوں نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور آخر میں حاجی اختر خان نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی ۔ حافظ قمر اعوان ۔ لاوہ
 $$$$$%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%
لاوہ(اخترملک)چنگا دندہ
روڈ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا حادثات معمول بن گئے لوگوں میں موت بانٹتا چنگا دندہ رو ڈ کو بنے تقریبا پندرہ سال ہوئے ہیں لیکن ٹھیکدار کے ناقص مٹیریل کے استعمال کی وجہ سے انہیں دنوں اس کی ٹوٹ پھوٹ شروع ہوگئی تھی جو کہ اس وقت مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے جگہ جگہ سے گڑھے بن گئے ہیں تارکول کا نام ونشان مٹ چکا ہے  بارشوں کی وجہ سے کافی سارا روڈ بہہ چکا ہے جہان سے مشکل سے ایک گاڑی گذر سکتی ہے جس کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے جس میں کافی لوگ موت کے منہ میں جا چکے ہیں اور کافی تعداد میں زخمی ہوکر معذوری کی زندگی گزار رہے ہیں الیکشن کے دنوں میں اس روڈپر کافی رش ہوتا ہے اور سیاست دانوں کے پاور شو کے لئے بھی یہ علاقہ بہت مشہور ہے لیکن افسوس اس روڈ کی مرمت کا کسی کو خیال ناآیا میری اس حلقے کے ایم این اے چوہدری سالک حسین اور وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر سے گزارش ہے کی فوری طور پر فنڈ جاری کرا کے اس روڈکو نئے سرے سے بنوایا جائے تاکہ عوام کو اس مصیبت سے نجات مل سکے 
/////۔۔۔///////////////۔/////////۔۔////۔۔۔///۔۔/ ۔  

: لاوہ (امتیاز احمد )فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی کوششوں سے کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا سٹی ہسپتال کے دورے کے موقع پر  دس دنوں میں سٹی ہسپتال میں ڈایلاسز  مشین نصب کرنے کی نوید سنا دی  بول نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر نے کہا کہ میرے حلقے میرے شہر کے لوگوں کو گردوں کے ڈائیلاسز کے لئے راولپنڈی یا چکوال جانا پڑتا ہے جس پر انہیں شدید مشکلات کے ساتھ ساتھ اخراجات بھی بڑھ جاتے ہیں جس کا مجھے بہت احساس ہے یہی وجہ کہ میں اپنی پوری کوشش میں ہوں کہ یہاں ڈائیلاسز مشینوں کو فنکشنل کیا جائے اور انشاء اللہ اب عنقریب یہ مسئلہ بھی اللہ پاک مسلم لیگ ق کے ہاتھوں مکمل کریں گے جس سے میرے علاقے کے لوگ مستفید ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت کی مصروفیت کے باوجود میں اپنے علاقے کے مسائل بخوبی آگاہ ہوں حاجی عمر حبیب اور میری مخلص ٹیم مجھے ہر وقت لوگوں کے مسائل سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے لوگوں کو ریلیف پہنچا رہے پیں۔تفصیلات کےمطابق فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی کوششوں سے کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا سٹی ہسپتال کے دورے کے موقع پر  دس دنوں میں سٹی ہسپتال میں ڈایلاسز  مشین نصب کرنے کی نوید سنا دی  بول نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر نے کہا کہ میرے حلقے میرے شہر کے لوگوں کو گردوں کے ڈائیلاسز کے لئے راولپنڈی یا چکوال جانا پڑتا ہے جس پر انہیں شدید مشکلات کے ساتھ ساتھ اخراجات بھی بڑھ جاتے ہیں جس کا مجھے بہت احساس ہے یہی وجہ کہ میں اپنی پوری کوشش میں ہوں کہ یہاں ڈائیلاسز مشینوں کو فنکشنل کیا جائے اور انشاء اللہ اب عنقریب یہ مسئلہ بھی اللہ پاک مسلم لیگ ق کے ہاتھوں مکمل کریں گے جس سے میرے علاقے کے لوگ مستفید ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت کی مصروفیت کے باوجود میں اپنے علاقے کے مسائل بخوبی آگاہ ہوں حاجی عمر حبیب اور میری مخلص ٹیم مجھے ہر وقت لوگوں کے مسائل سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے لوگوں کو ریلیف پہنچا رہے پیں
____   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .   .  

لاوہ ( امتیاز احمد ) اسسٹنٹ کمشنر لاوہ بلاول علی ہنجرا کے دندہ شاہ بلاول تلہ گنگ روڈ پر  مختلف   پٹرول پمپس پر چھاپے ،اوگرا ریٹس پر پٹرول کی فروخت اور پٹرول پمپ کے پیمانے کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی پر پٹرول پمپوں کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے  جرمانے عائد کر دیئے ،اوگرا ریٹس سے بڑھ کر ریٹ لینے والوں اور پٹرول پمپ کے پیمانے کم ہونے پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی
ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں ناجائز منافع خوری کی نشان دہی کے لئے اسسٹنٹ کمشنرلاوہ کے آفس میں تشریف لائیں
[2/21, 2:26 AM] J Imtaz Lawa: لاوہ( امتیاز احمد سے ) ایس ایچ او محمد افضل  تھانہ صدر چکوال کی شاندار کامیابی۔ پولیس نے بروقت کاروائی اور انتھک محنت کرتے ہوئے گمشدہ بچے والدین کے حوالے کر دیئے۔ حارث محمود اور محمد جمیل 16اور 17فروری کو گھر سے لاپتہ ہوئے۔  والدین نے تھانہ صدر پولیس کو درخواست دی۔ تھانہ صدر ایس ایچ او ملک افضل کی نگرانی میں اے ایس آئی عدیل شہزاد نے ٹیکنیکل سورس استعمال کر کے بچوں کو داتا دربار لاہور سے برآمد کر لیا۔ اور والدین کو ان کے بچے بحفاظت ان کے حوالے کر دیئے گئے۔ والدین کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال ملک افضل کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اس کے علاوہ ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف  کی جانب سے بھی ملک افضل ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔اس موقع پر ایس ایچ او ملک افضل نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان کے ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے

کوئی تبصرے نہیں: