Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 17 فروری، 2020

بکھر ///نوانی گروپ کو بہت بڑا جھٹکا /بستی بلوچاں والی نز یر ٹاؤن ///بلوچ برادری ۔قریشی برادر اور مختلف برادریوں نے نوانی گروپ کو چھوڑ کر ڈھانڈلہ اور شہانی گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا


آبادی بلوچا ں والی نز یر ٹاؤن میں بلوچ برادری کی طرف سے جلسہ کا انعقاد کیا گیا میجر محمد افضل محمد رمضان بلوچ محمد اسلم خان نے نوانی گروپ کو خیر آباد کہہ دیا پوری برادری سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ڈاکٹر محمد خاندان اللہ اور عامر عنایت خان شہانی ایم پی اے اور صدر انجمن تاجران محمد اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے میڈیا ایڈوائزر عوامی خدمت محاذ کے فہیم احمد خان ہاں چودھری محمدعبیداللہ چوہدری عمران اللہ اس جلسہ کے بانی تھے ڈاکٹر افضل خان اور ایم پی اے وعدہ کیا گیس اور بجلی دیگر معاملات حل کریں گے آنے والے معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا گیا



کوئی تبصرے نہیں: