Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 19 فروری، 2020

صبح بخیر 🌹

💞السلام علیکم💞
🌻💥صبح بخیر زندگی💥🌻

 🤲دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے❤ ۔۔۔
💐کیونکہ  دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں💐۔۔
💞روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے💞 ۔۔۔۔۔۔

❣ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،❣
💚الله  کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں💚-

🌷الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
آمیـــن یـا ربـــ العـــالمیــن ∆

روح عصر میڈیا گروپ


کوئی تبصرے نہیں: