Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 17 فروری، 2020

میانوالی //اختر ہاشمی سے

 میانوالی____اختر ہاشمی

 میانوالی محکمہ جنگلات کی من مانی  ہرنولی مور جنگلات سے   کڑوروں روپے کی لکڑی  چوری  ہو گی وزیراعظم پاکستان عمران خان کے  آ نے سے پہلے جنگلات کی  کٹائی  ہوگئی  ۔ محکمے کے کان میں جوں نہ رنگی۔ 4چک اور ساجری کی مقامی لوگوں نے کہا کے محکمہ خود چور ہے ان کو سب پتہ تھا  کے لکڑیاں کاٹنا شروع ہوگئی ہیں اس وقت انھوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا  جب ان کو اس بات کی تصدیق ہوگئی کے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آ نے کی ڈیٹ دے دی ہے ان کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ کندیاں کے صحافی برادری  اور مقامی لوگوں نے کہا نے ان کے محکمہ کےخلاف مکمل ایکشن لیا جائے ۔

 میانوالی____
 میانوالی محکمہ جنگلات کی من مانی  ہرنولی مور جنگلات سے   کڑوروں روپے کی لکڑی  چوری  ہو گی وزیراعظم پاکستان عمران خان کے  آ نے سے پہلے جنگلات کی  کٹائی  ہوگئی  ۔ محکمے کے کان میں جوں تک نہ رنگی۔ 4چک اور ساجری کی مقامی لوگوں نے کہا کے محکمہ خود چور ہے ان کو سب پتہ تھا  کے لکڑیاں کاٹنا شروع ہوگئی ہیں اس وقت انھوں نے کوئی ایکشن نہیں لیا  جب ان کو اس بات کی تصدیق ہوگئی کے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آ نے کی ڈیٹ دے دی ہے ان کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ کندیاں کے صحافی برادری  اور مقامی لوگوں نے کہا ان کے محکمہ کےخلاف مکمل ایکشن لیا جائے ۔

کوئی تبصرے نہیں: