Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 20 فروری، 2020

میانوالی (اختر ہاشمی)



[ میانوالی۔ا (ختر ھاشمی سے)
تبدیلی سرکارِ کی پہلی تبدیلی اپنے ہی ضلع میانوالی سے شروع آج صبح سے جہاز چوک بند کر دیا گیا ۔ کسان اتحاد نے اپنے وعدے کے مطابق آ ج روڈ پندی تلہ گنگ روڈ بند کر دیا ۔بجلی اور منگائی سے تنگ کسان اور علاقے کے لوگوں نے اجتماع کیا ہے کے منگائی ختم کر نے کو ہم نے ووٹ دیا تھا تبدیلی سرکارِ۔ نے نہ تو منگائی ختم کی نہ غریب عوام کو کوئی ریلیف دیا ۔

🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃🛃


 میانوالی۔ آج جہاز چوک میانوالی میں کسان اتحاد نے احتجاج کیا ا اور چوک ٹریفک کے لیٔے بند کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں ۔ اضافی ٹیکسوں نے غریب طبقے کو کچل دیا ہے ۔ ہر شعبہ تباہ حال ہو چکا ہے ۔ کسان پہلے ہی حکومت کے ظالمانہ رویے سے دل برداشتہ ہیں اس پر طویل لوڈشیڈنگ پھر سے  کی جا رہی ہے ۔ کوئی پرسن حال نہیں ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ کسان اتحاد میانوالی کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاؤہ کارکنان و دیگر عوامی شخصیات سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے  زبردست سکیورٹی فراہم کی گئی ۔

کوئی تبصرے نہیں: