Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 20 فروری، 2020

بھکر (طارق صدیقی )پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی حسن اخلاق سے پیش آئیں

صدیقی)
 تمام  پولیس والوں سے درخواست کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی مزدوروں، رکشہ ڈرائیوروں،ریڑھی بانوں، بزرگوں عورتوں اور معصوم بچوں کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کریں اور چھوٹی غلطیوں پر انہیں پیار و محبت سے سمجھایا کریں، کیونکہ غریب لوگ اپنے حالات سے بہت پریشان ہوتے ہیں،ہمارا اچھا سلوک ان کی پریشانی تو دور نہیں کرسکتا لیکن چند لمحوں کے لیئے ان کے چہرے پر مسکراہٹ ضرور لاسکتا ہے اور ہوسکتا ہے ان کی مسکراہٹ قیامت کے دن ہمارے بخشش کا ذریعہ بن جائے۔

کوئی تبصرے نہیں: