Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 19 فروری، 2020

تحریر// نمرہ ملک //ناول //من محرم کہ رب محرم

جن لوگوں کو عزت دی جائے
پھر وہ اس کا غلط نتیجہ نکال لیں
تو سمجھو
کم ظرف لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑا ہے
خاندانی لوگ
عزت کرتے بھی ہیں
عزت رکھتے بھی ہیں
اور عزت کی خاطر جان بھی دے دیتے ہیں
جن کی نظروں میں
آملیٹ کی طرح
حرمتیں
پلٹ دی جاتی ہوں
انہیں پنجابی لوگ
انڈے توڑنے کا ہنر سکھایا کرتے ہیں
مگر یہ محاورہ بھی پنجابی ہی کہتے ہیں
کہ
"بے شرما! اک جمیا ای
( بے شرم کا جواب)
مزا آسی،چھانویں باہساں"
اک جمی بے حیا مافیا کے لیے اک خاموش پیغام
( نمرہ ملک۔۔۔۔۔
ناول۔۔۔۔۔۔من محرم کہ رب محرم)

کوئی تبصرے نہیں: