Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 20 فروری، 2020

آج ظفر اعوان کے ساتھ /خصوصی نشست /سنگر ثناءاللہ حافظ خیلوی بهکر


فوک سنگر محمد  ثناءاللہ حافظ خیلوی کے نئے( قصیدہ نبی ہے آسرا کل جہان دا )نے مارکیٹ میں آتے ہیں تہلکا مچا دیا ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ضلع بهکر کے فوک سنگر محمد ثناء اللہ حافظ خیلوی ۔جنہوں نے موسیقی میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی ۔اور اپنے فن کا لوہا منوایا ۔ان کا ہر گیت اور ہر البم مارکیٹ میں آتے ہیں دھوم بچا دیتا ہے ۔اور موسیقی سے تعلق رکھنے والے شعا قین ان کے نئے گیت کے منتظر رہتے ہیں ۔۔انہوں نے پاکستان کے ہر ضلع میں شو کیے ہیں ۔جس سے بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔سنگر ثناء اللہ حافظ خیلوی نے گزشتہ روز ۔روہے عصر نیوز کے ایڈیٹر ظفر اعوان  سے ایک ملاقات کے دوران اپنی گفتگو میں کہاکہ میری کامیابی کے پیچھے میرے اساتذہ کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور دوستوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔انہوں نے آخر میں کہا کہ میں اپنے سامعین کے لئے بہت ہی زبردست البم لے کر حاضر ہوتا رہوں گا ۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں: