Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 19 فروری، 2020

رپورٹ// حسن چھینہ // بھکّر //

: بھکر/کرائم رپورٹر /
محلہ حیدر آباد میں نامعلوم افراد کی 8 سالہ بچے کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بچے کو حالت خراب ہونے پر پھینک کرفرار

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے۔

: بھکر/حسن چھینہ/:
محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

بھکر:  اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل جاری ہے۔

بھکر: اس ضمن میں لائسنس کمپیوٹرائزیشن کے عمل کی تاریخ میں توسیع کرکے حتمی تاریخ 31 مئی 2020 مقرر کی گئی ہے

بھکر: عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد مینول آرمز لائسنس منسوخ شدہ تصور کئے جائیں گے

بھکر: کمپیوٹرائزیشن اسلحہ لائسنس کے خواہش مند افراد مینول اسلحہ لائسنس اور شناختی کارڈ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس سے مقررہ تاریخ کے اندر رابطہ کریں

بھکر/جنکی مکمل چھان بین اور تصدیق کے بعد ڈپٹی کمشنر قانون کیمطابق کمپیوٹرائزڈ انفرادی اسلحہ لائسنس جاری کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں: