Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 17 اپریل، 2020

رپورٹ ۔ظفر اعوان ۔۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر BISP آصف شاہ گیلانی 12000 ہزار روپے ریلیف پیکیج مردوں کے لیئے سنٹر کے انتظامات کرتے ہوئے ان کے ہمراہ کامران علی قریشی پٹواری دیگر سٹاف بھی موجود




اسسٹنٹ ڈائریکٹر BISP آصف شاہ گیلانی 12000 ہزار روپے
ریلیف پیکیج مردوں کے لیئے سنٹر کے انتظامات کرتے ہوئے
 ان کے ہمراہ کامران علی قریشی پٹواری دیگر سٹاف کے ہمراہ عورتوں کو بھی ہر رقم کی ادائیگی جاری انشاءاللہ کل سے مردوں کو بھی ادائیگی شروع کر دی جائے گی ۔
اپناشناختی کارڈ بھی اور موبائل میسج بھی ساتھ لائیں
 تاہم تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے کنٹرول کرنا مشکل ہو رہا ہے مردوں کے لئے قریب ہی الحداد سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ پردہ کو بھی برقرار رکھا جا سکے انتظامیہ ٹھیکداروں کو پابند کرے کہ وہ روزمرہ کی مطلوبہ رقم پورے لے کر آئیں تاکہ ادائیگیاں مکمل طور پر ادا کی جا سکیں   پنجاب پولیس اور رینجر کے دستے بھرپور تعاون کرتے ہوئے سی ٹی ایم سکول کے ہیڈ ماسٹر ہادی کا جملہ سٹاف کے تعاون سے سلسلہ جاری ہے عورتوں کے پاس لیڈیز پولیس کی بچیاں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بھکر جناب آصف علی فرخ کی نگرانی میں شفاف طریقے سے ادائیگیاں کی جارہی ہے تاہم تمام مرد/خواتین کو اپیل کرتے ہے کہ وہ ڈسپلن اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اسے میں ہم سب کی بھلائی ہے اللہ تعالی ہماری مدد اور رہنمائی فرمائے
 سید اعجاز حسین بخاری ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر بھکر ٹوڈے کی بہترین کوریج جاری ہے

کوئی تبصرے نہیں: