Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 20 فروری، 2020

تلہ گنگ (بیوروچیف)

تلہ گنگ : کمشنر راولپنڈی ڈویژن محمد محمود کا  سٹی  و تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ کا دورہ

تلہ گنگ : سٹی ہسپتال میں غیر فعال ڈائلاسسز مشینوں کو فعال کرنے کےلئے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان

تلہ گنگ : ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایڈمن آفیسر کو معطل کرنے احکامات

تلہ گنگ : ٹراما سنٹر کے قیام ، ریسکیو1122 کو فعال کرنے کےلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں -

تلہ گنگ : کمشنر کا ریکارڈ اراضی سنٹر کا بھی دورہ ، مختلف شعبہ جات کا معائنہ

3 تبصرے:

Unknown کہا...

Zabardast. Kawish

Unknown کہا...

Mashallah

Unknown کہا...

Tanzimulawn ki nai qiadat ko Salam paish karatahuun Dr jawad Arshad kotullahaur liaqat awan smait tamam qiadat bahut faal sabir hogi Dr aftabhayat malik