تلہ گنگ : کمشنر راولپنڈی ڈویژن محمد محمود کا سٹی و تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ کا دورہ
تلہ گنگ : سٹی ہسپتال میں غیر فعال ڈائلاسسز مشینوں کو فعال کرنے کےلئے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان
تلہ گنگ : ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ایڈمن آفیسر کو معطل کرنے احکامات
تلہ گنگ : ٹراما سنٹر کے قیام ، ریسکیو1122 کو فعال کرنے کےلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں -
تلہ گنگ : کمشنر کا ریکارڈ اراضی سنٹر کا بھی دورہ ، مختلف شعبہ جات کا معائنہ
3 تبصرے:
Zabardast. Kawish
Mashallah
Tanzimulawn ki nai qiadat ko Salam paish karatahuun Dr jawad Arshad kotullahaur liaqat awan smait tamam qiadat bahut faal sabir hogi Dr aftabhayat malik
ایک تبصرہ شائع کریں