Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 12 اپریل، 2020

گھوٹکی (رپورٹ اقبال انجم) ڈہرکی کےعوام مسلسل 21روزسےلگےلاک ڈاٶن کےنتیجہ میں دیہاڑی دارمزدورطبقہ بےروزگارہوکربھوک اوربدحالی کی زندگی بسر کرنےپر مجبور

گھوٹکی (رپورٹ اقبال انجم) ڈہرکی کےعوام مسلسل 21روزسےلگےلاک ڈاٶن کےنتیجہ میں دیہاڑی دارمزدورطبقہ بےروزگارہوکربھوک اوربدحالی کی زندگی بسر کرنےپر مجبور ہو گٸے ہیں یہاں کےمنتخب نماٸندوں ایم این اے۔ایم پی اے ۔ ٹاٶن چیٸرمین واٸس چیٸرمین اوروارڈ کےکونسلرحضرات نےبھی مستحقین کی کوٸی امدادنہ کی سواۓ من پسد کے بےروزگار لوگوں نے بھوک سے تنگ آکرلاک ڈاٶن توڑ کرسڑکوپرنکلنےکی دھمکی دے دی ہے  ۔ اس سلسلہ میں ڈہرکی کی عظیم کالونی ۔ علیانی ٹاٶن ۔سراٸیکی محلہ اور مصطفی آباد کالونی کے دیہاڑ دار مستحقین نے آج صحافیوں کےسامنے منتخب نماٸندوں ضلعی اورمقامی انتظامیہ کےخلاف  سخت  احتجا جی مظاہرہ  کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ہمارے حلقہ کے ایم این اے ۔ایم پی اے اورصوباٸی وزیر اور ڈہرکی ٹاٶن چیٸرمین ۔واٸس چیٸرمین  اور وارڈکےدیگر  کونسلرحضرات نےہم عوام  سےووٹ لیکر کامیابی کےبعد  ابھی تک یہاں آنے زحمت نہیں کی اور نہ ہی دیکھاٸی دیئے حلقوں میں ترقیاتی اور مرمتی کام یا تباہ حال ڈرینج کے سسٹم کو بحال کیا ہے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوۓ ہیں اور کٸی علاقوں میں سیوریج کےپانی سےتالاب بن چکےہیں گلیوں کےعلاوہ ہمارے گھر بھی پانٕی کی لپیٹ میں آچکےہیں جبکہ اب اس مشکل ترین حالات  میں بھی منتخب نماٸندے ضلعی اورمقامی انتظامیہ مستحقین کےبجاۓ اپنے من پسند اورغیرمستحقین کو سیاسی سفارشات کی بنیاد پر مخیٸر حضرات سےجمع کرکےان میں سے راشن کے کچھ بیگز تقسیم کیٸے ہیں باقی ہڑپ کرلیۓ ہیں جبکہ اصل حقدار دیہاڑی دار مستحقین کو امدادی راشن سےمحروم رکھا گیا ہے مظاہرین نےکہا ہےکہ سندھ گورنمنٹ کی طرف سےبھی بھیجےگٸے راشن کومنتخب نماٸندوں وارڈ کونسلروں ضلعی اورمقامی انتظامیہ نے آپس میں ملی بھگت کرکے راشن تقسیم کرنےوالی ہروارڈ کیلۓ ایک خودساختہ کمیٹی تشکیل دےکر اپنے من پسند اورسیاسی شخصیات کی سفارشات پر راشن تقسیم کرنےکی پلانگ بناکر رات کےاندھیرےمیں چوروں کی طرح غیرمستحقین من پسند افراد میں کچھ بیگز تقسم بھی کردیٸے ہیں

کوئی تبصرے نہیں: