Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 15 اپریل، 2020

اٹک /ملک نوید ممتاز /دادا نےپوتا کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

اٹک گھر میں معمولی تلخ کلامی پر دادا نے چھری کا وار کرکے 23 سالہ پوتے کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق اٹک محلہ شاہ فیصل آباد میں معمولی گریلو تلخ کلامی پر دادا حاجی عبدالحکیم نے اپنے پوتے حبیب الرحمن ولد فضل کریم کو چھری کے وار سے قتل کر دیا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا  نوجوان کو ہسپتال پہنچایا گیا تاہم نوجوان ہسپتال پہنچنے سے پہلے جاں بحق ہوگیا موجودہ اطلاعات کے مطابق یہ قتل فیملی تنازعہ پر تھا جس میں دادا نے پوتے کو چھری کا وار کر کے قتل کردیا پولیس نے اپنی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی اور داد کو پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا 

کوئی تبصرے نہیں: