Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 8 اپریل، 2020

بھکّر //ارشد خان خٹک ///ایس ایچ او فضل کریم تھانہ بہل کی لاک ڈاؤن کے خلاف ورزی کرنے والوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ان ایکشن متعدد افراد دھر لئے* *ایس ایچ او فضل کریم، سیکورٹی آفیسر صفدر حسین کہاوڑ اور نفری کے ہمراہ بہل، نوتک کریک ڈاؤن متعدد افراد دھر لئے قانون سب کے لیے برابر ہے قانون سے بالاتر کوئی نہیں* **ڈی پی او بھکر کے احکامات کی روشنی میں دکانیں کھولنے والوں اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی* *کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو وہ قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں*


کوئی تبصرے نہیں: