Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 14 اپریل، 2020

اوباڑو (رپورٹ اقبال انجم ملک) اوباڑو بھوک اور فاقہ کشی کی وجہ سے شہری سڑکوں پر نکل آۓ ہمیں روٹی دوکے نعرے سوکھی روٹیاں ہاتھوں میں اٹھا کر انوکھا احتجاج

اوباڑو (رپورٹ اقبال انجم ملک)
اوباڑو بھوک اور فاقہ کشی کی وجہ سے شہری سڑکوں پر نکل آۓ ہمیں روٹی دوکے نعرے سوکھی روٹیاں ہاتھوں میں اٹھا کر انوکھا احتجاج
تفصيلات کے مطابق اوباڑو کرونا واٸرس لاک ڈاؤن کی وجہ غریبوں کہ گھروں میں بھوک  کےفاقے  شہری سڑکوں پر نکل آۓ اوباڑو وارڈ نمبر ایک مسلم کالونی کہ رہائشی گل محمدموچی پیرل ملک دیگر محلےدار اپنے بچوں کے ہمراہ وارڈ نمبر ایک اور وارڈ نمبر دو کے کونسلر چوہدری محمد اسلم جبار سومرو کے خلاف ہاتھوں میں سوکھی روٹیاں اٹھا کر انوکھا احتجاج ہمیں روٹی دو کے نعرے جبکہ مظاہرین کا کہنا تھا گزشتہ 22 روز سے لاک ڈاؤن جاری ہے ہمارے گھروں میں بھوک کے فاقےہیں حکومت کی جانب سے  ہمیں کوٸ امدادی سہوليات فراہم نہیں کی گٸ حکومتی اعلان  اعلانات تک محدود ہیں جبکہ ہمارے منتخب نمائندے بڑے لوگ ہیں خاص کر وارڈ ایک اور وارڈ نمبر  دو کے کونسلر چوہدری اسلم اور جبار سومرو  کو ہم نے قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کیا لاک ڈاؤن مشکل کی اس گھڑی میں  نمائندے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر رہے اور اپنے من پسند لوگوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں ہم غریب اور مسقین لوگ ہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارے گھروں میں فاقہ کشی ہے ہم اعلی احکام سے اپیل کرتے ہیں ہمیں راشن فراہم کیا جاۓ ہمیں سوکھی روٹی کھانے اور فاقہ کشی سے بچایا جاۓ

کوئی تبصرے نہیں: