Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 17 اپریل، 2020

سندھ حکومت نے 8 ارب کا راشن تقسیم کیا //کس کو ملا _کیسے ملا _تفصیلات میں دیکھیں

*سندھ حکومت نے 8 ارب کا راشن تقسیم کیا*

*کس کو دیا ؟ معلوم نہیں*
*کن کن علاقوں میں دیا ؟ معلوم نہیں*
*راشن میں کیا کیا دیا ؟ معلوم نہیں*
*راشن کس سے خریدا ؟ معلوم نہیں*
*راشن پیک کہاں ہوا ؟ معلوم نہیں*
*کونسا بینک اکاونٹ استعمال ہوا ؟ معلوم نہیں*

*5000 کا فی راشن بیگ بھی ہو تو 16 لاکھ بیگ بنتے ہیں*
*16 لاکھ بیگز کیلیئے 3000 ٹرک چاہیئے*

*ٹرک کہاں سے آئے ؟ معلوم نہیں*
*کسی نے ٹرک آتے جاتے دیکھے؟ معلوم نہیں*

*جو لوگ کمبے پر ایک بلب بھی لگاتے تو سارا دن جیالے بائیکوں پر منڈلاتے ہیں اور بیجا تیر بیجا کہ گانوں سے سارے محلے کا دماغ خراب کر دیتے ہیں۔*

*لیکن 8 ارب کا راشن بانٹ دیا کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی* *سارے کا سارا ہی بلاول ہاوس کہ اندر والے غریبوں میں تقسیم کر دیا کیا ؟*

کوئی تبصرے نہیں: