Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 9 اپریل، 2020

منکیرہ(ملک کاظم اعوان ضلعی پریس سیکرٹری ایپکفا)گزشتہ روزآل پاکستان کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن آل محکمہ جات کے صوبائی صدر محمد ریاض قادری نے محکمہ تعلیم صوبہ پنجاب کےدرجہ چہارم ملازمین کی نئی رکنیت کمیٹی کا ایک نوٹیفکیشن جاری کیاگیا تمام اضلاع کےمنتخب عہدے داران اپنے اپنے اضلاع میں درجہ چہارم کےملازمین کے ساتھ ظلم وزیادتی وناانصافی کے ازالے کے اقدام کریں گے اور ان کے دیرینہ مسائل حل کروانے میں کلیدی رول ادا کریں گے لہزا ہم نۓ منتخب ایسوسی ایشن کی تمام اضلاع کی مکمل ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ضلعی صدر طالب حسین ایپکفا دریاخان سابق فناس سیکرٹری محمد تقی منکیرہ ملک کاظم اعوان ضلعی پریس سیکرٹری ایپکفا


کوئی تبصرے نہیں: