Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 8 اپریل، 2020

اٹک//ملک نوید ممتاز // وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کھوہ کھاتے جزوی لاک ڈاون کی آڑ میں ٹی ایم اے اٹک کاعملہ سبزی اور فروٹ فروشوں پر ٹوٹ پڑے ،کرونا وائرس کے سبب پورے ملک کی طرح اٹک میں بھی جزوی لاک ڈاون جاری ہے وزیر اعظم پاکستان کے واضع احکامات عوام کی سہولت کے لیے میڈیکل کریانہ اور سبزی فروٹ کی دوکانیں کھلی رہیں گی حکومت کے احکامات کو پس پشت ڈال کر ٹی ایم اے اٹک کا عملہ سبزی اور فروٹ فروشوں پر ٹوٹ پڑا ٹی ایم اے انسپکٹر نے ٹھیلے والوں پر لاٹھی چارج کیا اور ٹماٹر پیاز اور فروٹ روڈ پر الٹ دیے اورغریب مزدوروں سے ٹھیلے چھین لئے مزدور رو رو کر دہائی دیتے رہے ۔ سی ایم پنجاب،ڈپٹی کمشنر اٹک فوری نوٹس لیں۔


کوئی تبصرے نہیں: