Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 9 اپریل، 2020

مختلف مقامات پر احساس پروگرام کے تحت رقم ملنا شروع ھوگٸی ھے *احساس ایمرجنسی کیش پروگرام* *مصیبت میں اعانت* *عوام الناس متوجہ ہو* *احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت مستحقین میں رقوم مرحلہ وار (فیز III, II, I) تقسیم کیا جائیگا۔* *ابتدائی مرحلے یعنی فیز I میں احساس کفالت سکیم یعنی بینظر انکم سپورٹ کے مستحقین میں رقم تقسیم کیا جائیگا جو کہ آج سے شروع ہورہا ہے۔* *دوسرے مرحلے میں یعنی فیز II میں وہ افراد شامل ہونگے جو کہ براہ راست لاک ڈاؤن سے متاثر ہوۓ اور Socio Economic Database سے براہ راست رقم کے حصول کیلئے اہل تصور کیے گۓ ہیں۔* *تیسرے مرحلے یعنی فیز III میں ضلعی انتظامیہ کی سروے میں احساس ایمرجنسی پروگرام کےلئے اہل اور مستحق پاۓ جائے۔* *یاد رہے مستحق افراد کی جانچ پڑتال ڈیجیٹل ویریفیکیشن سمیت مینول ویریفیکیشن دونوں کا استعمال کیا جاۓگا۔*


کوئی تبصرے نہیں: