Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 11 اپریل، 2020

بھکّر (طارق صدیقی)آوارہ کتوں نے محلہ نزیر ٹاؤن میں ڈیرے جما لئے۔

بھکر محلہ نذیر ٹاون آوارہ کتوں کا ہیڈ کوارٹر بن گیا۔
محلہ نذیر ٹاون آوارہ کتوں کا گڑھ بن گیا ۔رات بھر گلیوں میں آوارہ کتے گشت کرنے لگے۔رات 7 بجے کے بعد گھر سے نکلنا یا واپس رات کو گھر آنا ناممکن ہوگیا۔رات بھر سینکڑوں کتے چوک چوراہوں پر راستہ روکے کھڑے ہوتے ہیں۔اور دن بھر بھی گلیوں میں پھرتے رہتے ہیں اور کیئ بار گھر سے سکول اور مسجد مدرسے جاتے بچوں پر حملہ آور بھی ہوچکے ہیں۔اب شاید ضلعی انتظامیہ کسی بڑے حادثے کا انتظار کررہی ہے۔ ہمارے ہاں ایک بہت بری روایت ہے جب تک کوی افسوناک واقعہ نہ ہوجاے ضلعی انتظامیہ جاگتی نہی۔عوام نے ڈی سی بھکر  اور ضلعی انتظامیہ سےپرزور مطالبہ کیا ہے کہ محلہ نذیر ٹاون میں موجود آوارہ کتوں کو ختم کیا جاے۔ (طارق صدیقی آراے نیوز بھکر)

کوئی تبصرے نہیں: