Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 8 اپریل، 2020

بھکر (۔حسن چھینہ ) حکومت پنجاب کے موصولہ احکامات کی روشنی میں اور طبی ماہرین کی جانب سے پیش کردہ تجاویز اور علمائے کرام کے جاری کردہ فتاویٰ جات کیمطابق ملک میں کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر تمام مساجد میں شب برات 15 شعبان 8اور9 اپریل 2020 بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو منعقد ہونیوالے تمام اجتمات کے انعقاد کو منسوخ کردیا گیا ہے عوام الناس گھروں پر ہی عبادات ادا کریں اور اس موزی وائرس کے تدارک کیلئے انفرادی طور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے#


کوئی تبصرے نہیں: