Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 14 اپریل، 2020

بھکّر (رپوٹ اقبال انجم ملک) اوباڑو حکومتی اسکیم کے تحت خاتون کو ایک وقت میں 21000 روپے موصول خاتون خوشی میں جھوم اٹھی

اوباڑو( رپوٹ اقبال انجم ملک)
اوباڑو حکومتی اسکیم کے تحت خاتون کو ایک وقت میں 21000 روپے موصول خاتون خوشی میں جھوم اٹھی
تفصيلات کے مطابق ملک بھر کی طرح اوباڑو کے علاقے ریتی میں وزیراعظم احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت غریب اور مستحق خواتین میں 12000 رقم کی ادائيگی کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری        اوباڑو کے علاقےریتی ھاء سکول میں قاٸم کردہ سینٹر میں  مستحق خواتین کو وزیر اعظم احساس پروگرام کی رقم ادا کي گئي اس موقع پہ ايک خاتون کو 21000  ہزار روپے نقد رقم موصول ہوئی جس کے بعد خواتین وہاں خوشی سے جھوم اٹھی  سندھ اور وفاقی حکومت کو دعائیں دیتی رہی خواتين سے خوشی کی وجہ پوچھنے پر خواتين نے بتایا اسے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بقایہ جات 9000 روپے رہتے تھے جو آج مجھےمل گۓ ہیں جبکہ  خواتین خوشی میں جوش اور جزبہ برداشت نہ کرتے ناچنے لگی اسسٹنٹ کمشنر جب وزٹ پہ پنہنچے تو یہ سن کر بہت خوش ہوٸے خواتین کے بیٹھنے کے لٸے کرسی اور پانی کا بھی بندو بست کیا انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے عوام کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے جو ہم کر رہے ہیں..وزیراعظم پروگرام کے تحت کسی بھی قسم کی کٹوتی نہیں کی جاری رقم کی ادائيگی کا سلسلہ بلکل شفاف طریقے سے چل رہا ہے

کوئی تبصرے نہیں: