Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 8 اپریل، 2020

تلہ گنگ #اہم_اعلان_بحکم_اسسٹنٹ_کمشنر #تلہ گنگ *تلہ گنگ میں وزیر اعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت غریب رجسٹرڈ عوام کو امداد کی رقوم ملنے کا سلسہ شروع ہو چکا ہے ۔ مراکز #گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 تلہ گنگ # گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملکوال #گورنمنٹ ہائی سکول جھاٹلہ # گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج تلہ گنگ بنائے گئے ہیں ۔ عوام جو احساس پروگرام میں پہلے سے رجسٹرڈ ہیں وہ کل 8 بجے صبح سے 5 بجے شام تک انہی سنٹرز پر جا کر اپنی رقم وصول کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد عمران کھوکھر نے کہا کہ #پہلے_مرحلہ_میں صرف وہ لوگ جو احساس پروگرام میں پہلے سے رجسٹرڈ ہیں وہی ان سرکاری پوائنٹس پر جا کر اپنی رقوم وصول کریں ۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے احساس پروگرام میں حالیہ دنوں کے دوران رجسٹریشن کروائی ہے ان کی رقم ابھی نہیں آئی #دوسرے_مرحلہ_میں یے لوگ رقم لیں گےاور یے لوگ فضول گھر سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں ہجوم سے بچیں اور دوسے مرحلہ کا انتظار کریں*ta


کوئی تبصرے نہیں: