Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 9 اپریل، 2020

گھوٹکی(رپورٹ اقبال انجم ملک)ڈہرکی تھا نہ اے سیکشن پولیس نے دوران گشت ٹنڈو ریلوے پھاٹک کےمقام پرکسی واردات کے ارادے سے کھڑے ملزم کو پولیس نے مقابلہ کے بعدزخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا مقدمہ درج گزشتہ رات دیرگٸےاے سیکشن تھانہ کی پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ انکو خفیہ اطلاع ملی کہ نزد ٹنڈو ریلوے پھاٹک کےمقام پر 3مسلح افرادکسی واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں ایسی اطلاع ملنےپر پولیس نشاندھی والی جگہ پر پہنچی توملزمان نےپولیس پرفاٸرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فاٸرنگ شروع کردی مقابلہ کے بعد 1 ملزم احسان خشک کو پسٹل،1موٹر سائیکل سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونےمیں کامیاب ہوگۓ پولیس گرفتار ملزم اور اسکےفرارہونےوالے ساتھیوں کےخلاف کرائیم نمبر 97/2020 دفعہ 324,353,398,401 پی۔پی۔سی کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیاجبکہ گرفتار ملزم نے اپنے فرارہونےوالےساتھیوں کے نام میر حسن میر بحر،سالار پتافی بتائےہیں گرفتار ملزم احسان خشک کے خلاف ایک الگ سے بغیر لائسنس پسٹل رکھنے کے جرم میں کرائیم نمبر 98/2020 دفعہ 24سندھ آرمز ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کیا ہے گرفتار زخمی ملزم کوپولیس طبی امدادکیلۓ ہسپتال میں پہنچادیاہے ایس۔ایس۔پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی لنجارنےکامیاب کارروائی پرپولیس پارٹی کو شاباشی کا پیغام دیاہے


کوئی تبصرے نہیں: