Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 10 اپریل، 2020

احساس کفالت پروگرام کے زریعے تین مرحلوں میں پیسے دیے جائینگے ۔

احساس کفالت پروگرام کے زریعے تین مرحلوں میں پیسے دیے


جائنگے

پہلا مرحلہ بینظیر انکم سپورٹ جسکو اب احساس کفالت کا نام دیا گیا اس سے جو لوگ ماہانہ 3 ہزار روپے لیا کرتے تھے انکو اب چارہ ماہ کے 12000 روپے یکمشت دیے جا رہے ہیں

دوسرا مرحلہ جو کہ تقریباً تین چار دن بعد شروع ہوگا ان میں جن لوگوں کو میسج آ گیا ہے کہ آپ احساس پروگرام کے لیے اہل ہیں انکو میسج آئے گا کہ اپنے پیسے وصول کرلو پھر انکو پیسے دیے جائیں گے

تیسرا مرحلہ جن لوگوں کو میسج آیا ہے کہ آپکی اہلیت کے بارے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے انکی جانچ پڑتال کے بعد جو اہل ہوگا اسکو میسج آئے گا کہ پیسے وصول کر سکتے ہو
انکو پیسے دیے جائیں گے یاد رہے کہ انکو 8 سے دس دن لگ سکتے ہیں

اسکے علاوہ 2179 یا پھر کسی اور جگہ میسج کرنے کی کوئی ضرورت نہیں یہ سب افواہیں ہیں

نوٹ:  احساس کفالت وفاقی حکومت جبکہ انصاف امداد پنجاب حکومت کی طرف سے ہے
پنجاب حکومت نے جو پہلے 4000 روپے کا اعلان کیا تھا وہ بھی اب یکمشت بارہ ہزار روپے ہی ملیں گے

جن لوگوں کو احساس کفالت پروگرام سے بارہ ہزار ملیں گے انکو انصاف امداد پروگرام سے نہیں ملیں گے اور جن لوگوں کو انصاف امداد سے ملیں گے انکو احساس کفالت سے نہیں ملیں گے

کوئی تبصرے نہیں: