Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 23 اپریل، 2020

سکھر:(اسداللہ-بیورو چیف۔روح عصر):ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایت پر کورونا کے تشخیص شدہ شہریوں کے علائقوں کو فوری طور پر سیل کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق سکھر کے مختلف علائقوں کے رہائشیوں میں کورونا کے 27 مثبت رپورٹس آنے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اقدامات لیے گئے ہیں,,, ایس ایس پی کا موقف۔ سیل کردہ علائقوں میں ننہا اسٹریٹ، آدم شاہ ٹکری، باغ حیات علی شاہ، شیخ شینھن روڈ، جناح چوک اور ٹکر محلہ کے مخصوص علائقے شامل۔ سیل کردہ علائقوں میں پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے تعینات رہیں گے تاکہ عام شہریوں کو محفوظ رکھ سکیں ایس ایس پی سکھر۔ سکھر کے شہریوں سے اپیل ہے کہ لاک ڈاؤن میں انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اپنے گھروں تک محدود رہ کر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو محفوظ رکھیں۔ ایس ایس پی سکھر


سکھر:(اسداللہ-بیورو چیف۔روح عصر):ایس  ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایت پر کورونا کے تشخیص شدہ شہریوں کے علائقوں کو فوری طور پر سیل کردیا گیا۔

محکمہ صحت کی جانب سے 
فراہم کردہ معلومات کے مطابق سکھر کے مختلف علائقوں کے رہائشیوں میں کورونا کے 27 مثبت رپورٹس آنے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر اقدامات لیے گئے ہیں,,, ایس ایس پی کا موقف۔
سیل کردہ علائقوں میں ننہا اسٹریٹ، آدم شاہ ٹکری، باغ حیات علی شاہ، شیخ شینھن روڈ، جناح چوک اور ٹکر محلہ کے مخصوص علائقے شامل۔
سیل کردہ علائقوں میں پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے تعینات رہیں گے تاکہ عام شہریوں کو محفوظ رکھ سکیں ایس ایس پی سکھر۔

  1. سکھر کے شہریوں سے اپیل ہے کہ لاک ڈاؤن میں انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اپنے گھروں تک محدود رہ کر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو محفوظ رکھیں۔ ایس ایس پی سکھر


کوئی تبصرے نہیں: