Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 10 اپریل، 2020

منکیرہ(کاظم اعوان ضلعی پریس سیکرٹری ایپکفا) گزشتہ روز آل پاکستان کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن آل محکمہ جات کے صوبائی صدر محمد ریاض قادری نے ضلع بھکر کے علحیدہ اداروں میں تعنیات درجہ چہارم کے عہدے داران کا نوٹیفکیشن

منکیرہ(کاظم اعوان ضلعی پریس سیکرٹری ایپکفا) گزشتہ روز آل پاکستان کلاس فور ایمپلائز ایسوسی ایشن آل محکمہ جات کے صوبائی صدر محمد ریاض قادری نے ضلع بھکر کے علحیدہ اداروں میں تعنیات درجہ چہارم کے عہدے داران کا نوٹیفکیشن ایک سال کی مدت کے لیے گورنمنٹ کنڈکٹ رول 1996شق نمبر 28 کے تحت حاصل کردہ ائینی و قانونی اختیارات کو مد نظر رکھتے ہوۓ جاری کردیا گیا ہے عہدے داران کےنام محمد اسلم سرپرست اعلی سی ای او ایجوکیشن آفس بھکر محمد حفیظ کوارڈنیئیٹر ماڈل ہائی سکول بھکر ظفراقبال ارگنائزر ڈی ای او سیکنڈری بھکر رانا عبدالجبار ایڈیشنل ارگنائزر محکمہ ریونیو بھکر ہم جناب ضلع بھکر کے نۓ منتخب عہدے داران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ضلعی جنرل سیکرٹری ایپکفا بھکر سید غضنفر عباس  رابط سیکرٹری ایپکفا  ملک مطیع اللہ راں دلیوالہ  صدر دریاخان ایپکفا. طالب حسین  ضلعی پریس سیکرٹری ایپکفا ملک کاظم اعوان منکیرہ ضلع بھکر

کوئی تبصرے نہیں: