Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 9 اپریل، 2020

میانوالی۔ اختر ہاشمی سے۔ میانوالی سٹی اور گردونواح میں نیکیوخیلانوالہ اور میانہ محلہ ۔ چکوال ۔پندی روڈ اور سرگودھا موڑ کے پاس شدید ژالہ باری ۔ گھروں میں سوئے ہو لوگ اکبر کی صدائیں لگتے ہو اٹھ کھڑے ہوئے ۔ میانوالی کے مشہور شاعر ممتاز جعفری نے روح عصر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قیاقت سے پہلے قیاقت دیکھی ہم نے ۔بچے بڑے سب خوفزدہ ہوگئے ۔ گھروں کے دروازے بند نہیں ہو رہے تھے۔ اور انھوں نے کہا کے پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو چاہئیے گثرت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگے۔


کوئی تبصرے نہیں: