Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 20 اپریل، 2020

بھکر(ظفر اعوان) بھکر ایک زرعی عاقہ ھے آگاھی کے لیئے وضاحت ضروری ھے ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ




بھکر: بھکر ایک زرعی عاقہ ھے آگاھی کے لیئے وضاحت ضروری ھے ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر: ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ نے ایک بھرپور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ اس مرتبہ گندم چھپانے یا سٹور کرنے کی سخت ممانعت ھے گندم صرف فوڈ مراکز پر ھی فروخت کی جا سکے گی اس سلسلے میں گردواری کی شرائط ختم کر دی گئی ھیں بھکر میں کوئی مل لائسنس یافتہ نہ ھے اسٹاک کرنے والے کو تین سال قید و جرمانہ کی سزا ھو سکتی ھے کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں مراکز پر قائم مصالحتی کمیٹی سے رابطہ کیا جا سکتا ھے

کوئی تبصرے نہیں: