Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 12 اپریل، 2020

بھکر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اب تک مجموعی تعداد 53 ہے مزکورہ تمام افراد پہلے سے ہی بھکر کے قرنطینہ سینٹرز میں تھے عوام الناس سوشل میڈیا کی غیر مصدقہ اطلاعات پر ہرگز کان نہ دھریں
ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ

کوئی تبصرے نہیں: