Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 9 اپریل، 2020

۔ رپورٹ ملک نوید ممتاز/حسن ابدال احساس پروگرام کے حوالے ڈپٹی کمشنر علی حنان قمر کی ہدائیت پر اسسٹنٹ کمشنر راجہ عدنان انجم کا رقوم تقسیم سنٹرکا دورہ اس موقع پر ڈی ایس پی اسلم ڈوگر بھی ہمراہ موجود تھے راجہ عدنان انجم نے سنٹرمیں آنے والے لوگوں کی سہولیات کے حوالے تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر انھوں نے متعلقہ افسران کو ہدائیت جاری کی کہ کروناوائرس کی وباء کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی صورت کاہجوم کاماحول پیدا نہ ہونے دیں۔احساس پروگرام میں مستحق افراد کو باعزت طریقہ سےان کی معلومات چیک کریں تاکہ کسی کے ساتھ کوئ زیادتی نہ ہو۔۔۔ رپورٹ ملک نوید ممتاز روح عصر نیوز گروپ۔۔


کوئی تبصرے نہیں: